پیچھے ہٹو سب۔۔ سلمان خان کو اچانک کس بات پر غصہ آگیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

الی ووڈ اداکاروں کی زندگی اتنی مصروف ہوتی ہے کہ کبھی کبھار وہ میڈیا کے سامنے چڑچڑے اور غصے میں دکھائی دیتے ہیں۔ کئی بڑے بالی ووڈ سپر اسٹار کی پرستاروں اور کیمرہ مینوں پر غصہ کرنے کی ویڈیوز سامنے آتی رہی ہیں جو وائرل ہوئی ہیں۔

اب حال ہی میں بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان کی غصہ کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان 19 دسمبر کو اپنے بھائی اداکار سہیل خان کی 53 ویں سالگرہ منا رہے تھے۔ تقریب کے بعد انہیں اپنے والدین کے ساتھ وہاں سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا، جہاں باہر فوٹوگرافرز ان کا انتظار کر رہے تھےلیکن سلمان خان تصاویر کھنچوانے کے موڈ میں نہیں تھے۔

وائرل ویڈیو میں سلمان کو فوٹوگرافروں کو واپس جانے کے لئے کہتے ہوا دیکھا جاسکتا ہے جو تصاویر کے لیے ان کی گاری کے قریب کھڑے ہوتے ہیں۔

نجی نوعیت کی اس تقریب میں سلمان خان کے علاوہ ان کے والدین سلیم خان، ہیلن، سلمیٰ خان، بہن ارپیتا خان، آیوش شرما، الویرا خان کے علاوہ اتل اگنی ہوتری اور ان کی بیٹی علیزے اگنی ہوتری اور قریبی دوستوں سمیت پوری خان فیملی شریک تھی۔

تقریب کے بعد ’بجرنگی بھائی جان‘ کے اداکار کو والدین کے ساتھ باہر نکلےتو کئی فوٹوگرافر تصاویر لینے کے لیے گاڑی کے گرد جمع ہوئے۔ پریشان نظر آنے والے سلمان خان کو اپنی گاڑی میں زوم کرنے سے پہلے یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ پیچھے ہٹو سب۔

Salman Khan Got Angry Video Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Got Angry Video Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Got Angry Video Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1923 Views   |   19 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پیچھے ہٹو سب۔۔ سلمان خان کو اچانک کس بات پر غصہ آگیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پیچھے ہٹو سب۔۔ سلمان خان کو اچانک کس بات پر غصہ آگیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیچھے ہٹو سب۔۔ سلمان خان کو اچانک کس بات پر غصہ آگیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔