میرے ہاتھ کام نہیں کرتے، چیزیں بھول جاتی ہوں ۔۔ حسین اداکارہ ایمان علی کو کون سا بڑا مرض ہے جس ہر وقت موت ان کے سر پر موجود رہتی ہے؟ انٹرویو وائرل

میں آنکھوں سے دیکھ نہیں پاتی اور ہاتھ بھی کام نہیں کرتے۔ یہ الفاظ تھے پاکستان کی مشہور ماڈل و اداکارہ ایمان علی کے۔ جن کی خوبصورت کے چرچے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہیں۔

حال ہی میں ایمان نے ایک نجی شو میں شرکت کی اور بتایا کہ وہ زیادہ تر فلمیں ڈرامے وغیرہ نہیں کرتی کیونکہ انہیں ایک ایسی بیماری ہے جس میں چلا پھرا نہیں جاتا، آنکھوں کی بینائی چلی جاتی ہے، ڈیرھ سال ہو گیا میرے ہاتھ کام نہیں کر رہے یعنی کہ سن ہو جاتے ہیں۔اس بیماری کا نام مٹلیپل سیکروسس ہے۔

جو کبھی ختم نہیں ہوتی ہاں بعض اوقات اس کی نوعیت زیادہ اور کسی وقت کم بھی ہوتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہ زیادہ تر لائیو شوز، انٹرویوز بھی نہیں دیتیں کیونکہ بولتے وقت الفاظ صحیح سے ادا نہیں ہوتی، آپس میں الفاظ مل جاتے ہیں۔ اور تو اور میں کبھی کبھی تو عام استعمال کی چیزوں کے نام بھول جاتی ہوں مثلاََ ٹیبل وغیرہ۔

تو پھر اپنے والدین سے کہتی ہوں کہ وہ کیا ہوتا ہے جس پر ہم رکھ کر کھانا کھاتے ہیں تو وہ مجھے کہتے ہیں کہ ٹیبل ، جس کے بعد مجھے یاد آتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ بیماری دماغ ارو ریڑھ کی ہڈی کو متاثر کر سکتی ہے جس کی کئی علامات ہوتی ہیں۔

Cheezain Bhool Jati Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Cheezain Bhool Jati Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cheezain Bhool Jati Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   25069 Views   |   05 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

میرے ہاتھ کام نہیں کرتے، چیزیں بھول جاتی ہوں ۔۔ حسین اداکارہ ایمان علی کو کون سا بڑا مرض ہے جس ہر وقت موت ان کے سر پر موجود رہتی ہے؟ انٹرویو وائرل

میرے ہاتھ کام نہیں کرتے، چیزیں بھول جاتی ہوں ۔۔ حسین اداکارہ ایمان علی کو کون سا بڑا مرض ہے جس ہر وقت موت ان کے سر پر موجود رہتی ہے؟ انٹرویو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے ہاتھ کام نہیں کرتے، چیزیں بھول جاتی ہوں ۔۔ حسین اداکارہ ایمان علی کو کون سا بڑا مرض ہے جس ہر وقت موت ان کے سر پر موجود رہتی ہے؟ انٹرویو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔