سردیوں میں دیسی انڈے کیوں کھانے چاہئیں؟ جانیں ان کے وہ فائدے جو عام انڈوں میں نہیں ملتے

عام طور پر سردیوں میں انڈوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے کیونکہ انڈے تاثیر میں گرم ہوتے ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو دیسی انڈوں کے فائدے میں بتایا جائے گا

نیویارک کی کارنیل یونیورسٹی کے مطابق دیسی انڈوں اور فارمی انڈوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ البتہ ہومیوپیتھی علاج کے ماہرین دیسی انڈوں کو فارمی انڈوں سے بہتر مانتے ہیں اور اسی وجہ سے دیسی انڈوں کو مہنگے دام خریدنے پر بھی زور دیتے ہیں۔

دیسی انڈوں کے فائدے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دیسی انڈے قدرتی طور پر حاصل کیے جاتے ہیں یہ کیمیکل سے بالکل پاک ہوتے ہیں جبکہ فارمی انڈوں کے حصول کے لئے فارمی مرغیوں کو کیمیکل والی غذا کے ذریعے بڑا کیا جاتا ہے۔

ماہرین یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ فارمی مرغیاں مصنوعی غذا کی وجہ سے نڈھال رہتی ہیں اور دیسی مرغیوں جتنی ایکٹیو نہیں ہوتیں اس وجہ سے ان کے انڈے بھی کم قوت بخش ہوتے ہیں البتہ اس بات کی کوئی سچائی تاحال سامنے نہیں آسکی ہے۔

بظاہر دیکھنے میں دیسی انڈے فارمی انڈوں کی نسبت تھوڑے بڑے ہوتے ہیں اور رنگت میں مختلف ہوتے ہیں اور ذائقہ بھی قدرے مختلف ہوتا ہے البتہ غذائیت کے اعتبار سے فارمی اور دیسی انڈوں میں زیادہ فرق نہیں۔

Desi Anday Kiyun Khane Chahiyen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Desi Anday Kiyun Khane Chahiyen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Desi Anday Kiyun Khane Chahiyen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2099 Views   |   19 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

سردیوں میں دیسی انڈے کیوں کھانے چاہئیں؟ جانیں ان کے وہ فائدے جو عام انڈوں میں نہیں ملتے

سردیوں میں دیسی انڈے کیوں کھانے چاہئیں؟ جانیں ان کے وہ فائدے جو عام انڈوں میں نہیں ملتے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردیوں میں دیسی انڈے کیوں کھانے چاہئیں؟ جانیں ان کے وہ فائدے جو عام انڈوں میں نہیں ملتے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔