ہاتھ کی انگلیاں کالی ہوگئیں یا جلد پھٹ رہی ہے تو ویزلین سے چند منٹ میں کالی انگلیوں کو صاف کرنے کا وہ طریقہ جو اس سردی آپ کے بھی کام آئے گا

ویزلین اس موسم میں گھر میں استعمال ہونے والا وہ پرادکٹ ہے جس سے نہ صرف پھٹی جلد کو نرم و ملائم بنایا جاتا ہے بلکہ بالوں اور ہاتھوں سمیت پیروں کی خوبصورتی کو نکھارنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ اگر آپ کی ہاتھوں کی انگلیاں گرمی اور دھوپ کی وجہ سے کالی پڑ گئیں ہیں یا پھر انگلیوں کی ہڈیوں کے اوپر جلد سکڑ کر خراب ہو رہی ہے تو اس سردی یہ مسئلہ آپ کے لیے وزلین حل کرسکتی ہے وہ بھی کچن میں موجود ان چیزوں سے تو دیر نہ کریں بلکہ ابھی یہ چیزیں پیالی میں نکال لیں اور لیپ لگا کر آپ بھی اپنے ہاتھوں کی چمک دمک کو بڑھائیں۔

اجزاء:

ویزلین
انڈے کی سفیدی
وکس بام
سوڈا
سرکہ
نمک
اینو

طریقہ:

٭ سب سے پہلے اندے کی سفیدی میں ویزلین کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس کے لیے آپ کو کم از کم 5 سے 10 منٹ ضرور لگیں گے کیونکہ ویزلین گاڑھی ہوتی ہے اور کسی بھی محلول میں گھلنے میں وقت لیتی ہے۔
٭ اب سرکہ، سودا، وکس بام، نمک اور اینو کو اچھی طرح مکس کرلیجیے۔
٭ لیجیے پیسٹ بن کر تیار ہے۔
٭ اب اس کو اپنے ہاتھوں اور پیروں پر بھی لگا سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ ہر گز چہرے پر اپلائی نہ کریں ورنہ مضر اثرات بھی ہوکستے ہیں۔
٭ کم از کم آدھے گھنٹے اس پیسٹ کو لگا کر رکھیں اور پھر انگلیوں کی مدد سے رگڑ رگڑ کر اس کو صاف کریں۔
٭ پھر نیم گرم پانی سے ہاتھ دھو کر ایک تولیے سے ہاتھوں اور پیروں کو صاف کرلیں۔
٭ اس طرح ہاتھوں یا پیروں پر جمی ہوئی میل بھی نکل جائے گی اور جلد کی اندرونی رنگت بھی نکھر کر سامنے آئے گی۔

Hathon Ki Jild Ko Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hathon Ki Jild Ko Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hathon Ki Jild Ko Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   8568 Views   |   08 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

ہاتھ کی انگلیاں کالی ہوگئیں یا جلد پھٹ رہی ہے تو ویزلین سے چند منٹ میں کالی انگلیوں کو صاف کرنے کا وہ طریقہ جو اس سردی آپ کے بھی کام آئے گا

ہاتھ کی انگلیاں کالی ہوگئیں یا جلد پھٹ رہی ہے تو ویزلین سے چند منٹ میں کالی انگلیوں کو صاف کرنے کا وہ طریقہ جو اس سردی آپ کے بھی کام آئے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہاتھ کی انگلیاں کالی ہوگئیں یا جلد پھٹ رہی ہے تو ویزلین سے چند منٹ میں کالی انگلیوں کو صاف کرنے کا وہ طریقہ جو اس سردی آپ کے بھی کام آئے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔