ڈیلیویری کے بعد عورتیں یہ چیز لازمی کھائیں ۔۔ جڑی بوٹی اسگندھ ناگوری کھانے سے کون بڑے فائدے ہوتے ہیں؟ حکیم اجمل کے نسخے

اللہ تعالیٰ نے لاکھوں قسم کی جڑی بوٹیاں بنائیں ہیں جن کا استعمال ہماری صحت کے لئے سب سے زیادہ مفید ہے۔ ہم ہزاروں روپے کی دوائیاں تو کھا لیتے ہیں مگر ہمیں جڑی بوٹیوں کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں ہے۔ یہ وہ اہم جُز ہیں جن سے مل کر ادویات تیار ہوتی ہیں۔ ایسی ہی ایک فائدہ مند جڑی بوٹی اسگندھ ناگوری ہے۔ اس کا نام مشکل ضرور ہے مگر اس کا استعمال اتنا ہی آسان ہے۔ اسگندھ ناگوری گرم علاقوں میں پائی جانے والی جڑی بوٹی ہے جسے بھارت میں تو مقدس بوٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

اسگندھ ناگوری فZئدے مند کیوں؟

اس میں الکلائیڈز، لیکٹونز، سیپونینز سمیت وٹامن اے، ڈی، ای، کے کے علاوہ میگنیشیئم، کیلشیئم، کاربوہائیڈریٹس، زنک، فاسفورس اور اینٹی سٹریس، اینٹی فنگل، اینٹی ٹیومر جیسے طاقتور فائبرز اور کیمیائی خصوصیات کی حامل غذائیت بھری چیزیں پائی جاتی ہیں جو ہماری صحت اور خوبصورتی کے لئے بہت اہم ہیں۔

فائدے کیا کیا ہیں؟

٭ ڈیلیویری کے بعد کیوں کھائیں؟

اس کو حمل ے فوری بعد گرم دودھ کے ساتھ کھانا شروع کردیں کیونکہ اس میں جسم کو مضبوط بنانے کے لئے ایسے اجزات پائے جاتے ہیں جو ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لئے بہت زیادہ اہم ہیں۔ اس سے دودھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور آپریشن کے بعد لگے ٹانکوں کے زخم جلد بھر جاتے ہیں۔

٭ شوگر کے زخم:

شوگر کے مریضوں کو عموماً زخم ہو جاتے ہیں یا کبھی کوئی پھوڑا یا پھنسی نکل آتی ہے جو جان لیوہ تکلیف دیتی ہے ایسے میں یہ اسگندھ ناگوری جڑی بوٹی کا پاؤڈر زخم پر لگانے اور اس کو پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے افاقہ ہوتا ہے۔

٭ مثانے میں پتھری:

مثانے میں پتھری ہو تو اس جڑی بوٹی کا استعمال سب سے زیادہ مفید ہے، حکیم اجمل بھی اپنے ٹوٹکوں میں بتاتے تھے کہ مثانے میں پتھری والے افراد اس بوٹی کے پاؤڈر کو دن میں2 مرتبہ آدھا چمچ گرم پانیکے ساتھ استعمال کریں اس سے ہتھری ٹکڑوں میں ٹوٹ کر بذریعہ اخراج جسم سے نکل جاتی ہے۔

٭ پھیھپڑوں کے امراض:

پھیپھڑوں کی صحت کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے ورنہ دمہ جیسی بیماریاں ہو جاتی ہیں اور ان تمام امراض میں اسگندھ ناگوری کو دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے۔

٭ نزلہ، زکام، کھانسی:

موسمی بخار، وائرل اور ان تمام بیماریوں میں یہ جڑی بوٹی ایک مہنگی دوائی کا کام کرتی ہے۔ لیکن ان میں اسگندھ ناگوری کی چائے پینا مناسب ہے

Delivery Ke Baad Khwateen Ye Lazmi Khayn

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Delivery Ke Baad Khwateen Ye Lazmi Khayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Delivery Ke Baad Khwateen Ye Lazmi Khayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4807 Views   |   06 Feb 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ڈیلیویری کے بعد عورتیں یہ چیز لازمی کھائیں ۔۔ جڑی بوٹی اسگندھ ناگوری کھانے سے کون بڑے فائدے ہوتے ہیں؟ حکیم اجمل کے نسخے

ڈیلیویری کے بعد عورتیں یہ چیز لازمی کھائیں ۔۔ جڑی بوٹی اسگندھ ناگوری کھانے سے کون بڑے فائدے ہوتے ہیں؟ حکیم اجمل کے نسخے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈیلیویری کے بعد عورتیں یہ چیز لازمی کھائیں ۔۔ جڑی بوٹی اسگندھ ناگوری کھانے سے کون بڑے فائدے ہوتے ہیں؟ حکیم اجمل کے نسخے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔