بیگم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے.. شعیب ملک نے ثنا جاوید کی نئی تصویر کے نیچے کیا کمنٹ کرڈالا؟

اداکارہ ثنا اگرچہ پہلے ہی اپنی ماڈلنگ کی وجہ سے عوام میں توجہ کا مرکز بنی رہتی تھیں البتہ سابق کیپٹن شعیب ملک سے دوسری شادی کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا چکی ہیں. حال ہی میں ثنا نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر لگائی تو مداحوں نے بڑی تعداد میں لائک کیا.

اتنا ہی نہیں بلکہ ثنا جاوید کے موجودہ شوہر شعیب ملک بھی ثنا جاوید کی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکے اور انھوں نے بیگم کی تصویر کے نیچے "بیوٹی فل" لکھ دیا جس کی وجہ سے یہ پوسٹ فوراً ہی وائرل ہوگئی.

اس وقت شعیب ملک پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ ان کی نئی نویلی دلہن بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں.

واضح رہے کہ شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی ہے جس کا اعلان رواں برس 20 جنوری کو کیا گیا تھا جبکہ ثنا جاوید کی بھی یہ دوسری شادی ہے.

Shoaib Malik Comment Under Sana Javaid Post

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shoaib Malik Comment Under Sana Javaid Post and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shoaib Malik Comment Under Sana Javaid Post to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2512 Views   |   12 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیگم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے.. شعیب ملک نے ثنا جاوید کی نئی تصویر کے نیچے کیا کمنٹ کرڈالا؟

بیگم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے.. شعیب ملک نے ثنا جاوید کی نئی تصویر کے نیچے کیا کمنٹ کرڈالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیگم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے.. شعیب ملک نے ثنا جاوید کی نئی تصویر کے نیچے کیا کمنٹ کرڈالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔