کیا نشان سے معلوم ہوگیا تھا کہ ملکہ کی موت ہونے والی ہے؟ ملکہ برطانیہ کے ہاتھ پر نیلے رنگ کا نشان کیوں آگیا تھا؟

ملکہ برطانیہ کی اچانک موت ما معمہ ان کے چاہنے والوں کے ذہنوں میں آج بھی گھوم رہا ہے کہ صحت منت ملکہ اچانک کیسے موت کی نیند سوگئیں۔

برطانوی سلطنت پر 70 سال حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات سے قبل ان کی ملاقات برطانیہ کی نئی منتخب وزیر اعظم سے ہوئی تھی تب ان کے ہاتھ پر ایک نیلے رنگ کا نشان دیکھا گیا تھا۔ وہ نشان کس وجہ سے نمودار ہوگیا تھا جانتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ بالکل صحت مند تھیں اور ان کی میڈیکل ہسٹری میں کوئی دائمی بیماری موجود نہیں تھی۔

ملکہ کی میڈیکل ہسٹری کے مطابق سنہ 1993 میں انہیں شدید فلو کا سامنا کرنا پڑا تھا، 1994 میں ان کی کلائی ٹوٹی تھی، 2003 میں ان کے ایک گھٹنے کی سرجری ہوئی تھی۔ 2013 میں انہیں پیشست کی شکایت ہوئی تھی، پھر 2017 میں انہیں زکام ہوا تھا اور برطانوی میڈیا کے مطابق نومبر 2021 میں ملکہ کو کمر کی چوٹ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ملکہ برطانیہ کے دائیں ہاتھ پر نیلا نشان کیوں تھا؟

ملکہ برطانیہ اپنی موت سے دو دن پہلے برطانیہ کی نئی وزیراعظم سے ملی تھیں اس دوران لوگوں کی نظریں ملکہ کے دائیں ہاتھ پر نیلنے رنگ کے نشان پر مرکوز تھی۔

اس نشان کو دیکھ کر کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہو گا کہ ملکہ کی موت ہونے والی ہے۔ آسٹریلوی ڈاکٹر ڈپ کوہی جونس کا کہنا تھا کہ نیلے رنگ کے جامنی دھبے نسوں کی بیماری (vascular disease ) ہوسکتی ہے۔

یہ بیماری دل کے کمزور ہونے یا ایک سے زائد اعضاء کی کارکردگی متاثر ہونے کے نتیجے میں ہوسکتی ہے. کیونکہ اس مرض کے سبب دل اور دماغ کے خون کی نالیاں تنگ یا بند ہوجاتی ہیں۔

Malka Ki Mout Se Pehly Hath Per Nishan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Malka Ki Mout Se Pehly Hath Per Nishan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malka Ki Mout Se Pehly Hath Per Nishan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2268 Views   |   17 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا نشان سے معلوم ہوگیا تھا کہ ملکہ کی موت ہونے والی ہے؟ ملکہ برطانیہ کے ہاتھ پر نیلے رنگ کا نشان کیوں آگیا تھا؟

کیا نشان سے معلوم ہوگیا تھا کہ ملکہ کی موت ہونے والی ہے؟ ملکہ برطانیہ کے ہاتھ پر نیلے رنگ کا نشان کیوں آگیا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا نشان سے معلوم ہوگیا تھا کہ ملکہ کی موت ہونے والی ہے؟ ملکہ برطانیہ کے ہاتھ پر نیلے رنگ کا نشان کیوں آگیا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔