لنڈے کی کرینہ کپور.. سجل علی کی ویڈیو میں ایسا کیا تھا جو صارفین بھڑک اٹھے؟ دیکھیں

"لنڈے کی کرینہ کپور"

"پتا نہیں ہماری آج کل کی اداکاراؤں کو کیا ہوگیا ہے ہر وقت بالی وڈ ہیروئینز کی نقل کرتی ہیں"

تنقید بھرے یہ الفاظ ہیں سوشل میڈیا صارفین کے جو اداکارہ سجل علی کی نئی ویڈیو کلپ دیکھ کر بھڑک اٹھے. آخر سجل نے ایسا بھی کیا کہہ دیا تھا؟ آپ خود دیکھ لیں.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل کہتی ہیں کہ میڈیا میں ان کا کوئی اچھا دوست نہیں۔ سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگز اور ٹرینڈ کو بھی نہیں دیکھتیں۔ میں اپنی بیسٹ فرینڈ خود ہوں۔

آخر میں سجل نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی فیورٹ خود ہیں. واضح رہے کہ سجل کا یہ جملہ بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم جب وہ میٹ کا ڈائیلاگ ہے جو گیت (کرینہ کپور) نامی ہیروئین کہتی ہے.

البتہ سوشل میڈیا صارفین کا سجل علی کا یہ انداز بالکل نہیں بھایا اور انھوں نے اسے بالی وڈ کی نقل قرار دے ڈالا.

Sajjal Ali Video Kareena Kapoor

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sajjal Ali Video Kareena Kapoor and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sajjal Ali Video Kareena Kapoor to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9342 Views   |   02 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

لنڈے کی کرینہ کپور.. سجل علی کی ویڈیو میں ایسا کیا تھا جو صارفین بھڑک اٹھے؟ دیکھیں

لنڈے کی کرینہ کپور.. سجل علی کی ویڈیو میں ایسا کیا تھا جو صارفین بھڑک اٹھے؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لنڈے کی کرینہ کپور.. سجل علی کی ویڈیو میں ایسا کیا تھا جو صارفین بھڑک اٹھے؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔