علیزہ سحر لیک ویڈیو - گاؤں کی غریب لڑکی جس نے 2 کروڑ کا بنگلہ بنایا اور اب خودکشی ۔۔ معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نے خودکشی کیوں اور اب ان کی حالت کیسی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین پریشان

گاوں سے وی لاگز بنا کر پیسہ کمانے والی معروف ٹک ٹاکر اور وی لاگر علیزے سحر سے متعلق افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، علیزے سحر اس وقت تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کے چاہنے والے سوشل میڈیا صارفین بھی ان کی زندگی کی دعائیں کر رہے ہیں۔ علیزے نے خودکشی کی کوشش کی ہے جس کے باعث وہ اس وقت شدید تشویشناک حالت میں ہیں۔

علیزہ سحر کا شمار پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے جن فالوورز تقریباً 1 ملین سے زائد ہیں۔ وہ اپنی ویڈیوز کے ذریعے دیہات کی زندگی کو اجاگر کرتی ہیں۔ حال ہی میں ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر لیک کردیں جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ علیزے نے اپنی بدنامی کے خوف کی وجہ سے ہی خودکشی کی کوشش کی ہے لیکن اب تک اس شخص کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس نے معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی نجی ویڈیوز لیک کی ہیں۔

علیزے نے اپنی یوٹیوب کی ویڈیوز سے ہی پیسے کمائے اور 2 کروڑ روپے کا شاندار بنگلہ اپنے والدین کے لیے بنا لیا۔ اس کے متعلق ماضی میں اپنی ویڈیو میں بات کرتے ہوئے علیزے کا کہنا تھا کہ کھانے کو روٹی نہیں تھی گھر میں ہم نے غربت میں بہت مشکل سے گھر چلایا، پارلر میں بھی کام کیا، جانوروں کو بھی چراہا، غرضیکہ ہر محنت والا کام کیا پھر موبائل لیا اور ویڈیوز سے کمانا شروع کیا۔ ان کے چاہنے والے ان کی ویڈیوز کو بہت پسند بھی کرتے ہیں۔

Aliza Sehar Leaked Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aliza Sehar Leaked Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aliza Sehar Leaked Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   38451 Views   |   26 Oct 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 November 2024)

علیزہ سحر لیک ویڈیو - گاؤں کی غریب لڑکی جس نے 2 کروڑ کا بنگلہ بنایا اور اب خودکشی ۔۔ معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نے خودکشی کیوں اور اب ان کی حالت کیسی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین پریشان

علیزہ سحر لیک ویڈیو - گاؤں کی غریب لڑکی جس نے 2 کروڑ کا بنگلہ بنایا اور اب خودکشی ۔۔ معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نے خودکشی کیوں اور اب ان کی حالت کیسی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین پریشان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ علیزہ سحر لیک ویڈیو - گاؤں کی غریب لڑکی جس نے 2 کروڑ کا بنگلہ بنایا اور اب خودکشی ۔۔ معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نے خودکشی کیوں اور اب ان کی حالت کیسی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین پریشان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔