سورج کی تپش اور بڑھتی گرمی میں ناریل کا استعمال کرنا کیوں ضروری ہے؟ جانیں وہ اہم ہدایت جو موسمِ گرما میں ہیٹ سٹروک سے بچا سکتی ہے

دھوپ میں کھڑے ہو کر ناریل کا پانی نہ پیئیں ۔۔ بڑھتی گرمی میں ناریل کا استعمال کرنا کیوں ضروری ؟ جانیں وہ اہم ہدایت جو موسمِ گرما میں ہیٹ سٹروک سے بچا سکتی ہے

ناریل پانی موسمِ گرما میں جتنا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اتنا زیادہ دھوپ گرمی اور تپش سے بچا جا سکتا ہے۔ سورج کی چلچملاتی دھوپ سے بچنے کے لیے گنے کا رس، لیموں پانی اور بازار میں ٹھیلوں پر ملنے والے نہ جانے کون کون سے مشروبات پی لیتے ہیں لیکن کسی کو یہ نہیں معلوم دو چیزیں تیز دھوپ میں پینے سے جان بھی جا سکتی ہے۔

آج کے فوڈز میں آپ کو ناریل سے متعلق ڈاکٹر کی بتائی ہوئی کچھ اہم ہدایات بتانے جا رہے ہیں، امید کرتے ہیں آپ بھی ان پر عمل کرکے اپنی زندگی کو بچانے کے بارے میں ضرور سوچیں گے

ناریل :

ناریل میں سوڈیم کی مقدار سب سے زیادہ پائی جاتی ہے اس کے علاوہ وٹامن بی، مینگنیز، پوٹاشیئم، کاپر اور کاربو ہائیڈریٹ پایا جاتا ہے۔
اس کو " زندگی کا پانی، یا آب،ِ حیاتی" بھی سمجھا جاتا ہے۔

دھوپ میں کیوں نہ پیئیں؟

ڈاکٹری ہدایات کے مطابق اگر 2 گھنٹے سے زائد آپ دھوپ میں ہیں، گرمی ہے اور چلچلاتی دھوپ میں کھڑے ہو کر آپ ناریل کا پانی پی رہے ہیں تو یہ کچھ لوگوں کے لیے جان لیوہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ یہ جسم میں اضافی سوڈیم کو جگہ دیتا ہے جس سے دماغی بیماری ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ لہٰذا اگر بہت گرمی لگ رہی ہو تو اس سے اجتناب کریں۔

ناریل ضروری کیوں؟

حبس اور ہیٹ سٹروک سے بچنا چاہتے ہیں تو ناریل کا پانی ضرور استعمال کریں، یہ گرمی کی وجہ سے ہونے والے جسم کے نقصا اور دیگر گلینڈز کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے جس سے انسانی مدافعتی نظام بھی مضبوط ہونے لگتا ہے اور جسم میں پانی کی کمی نہیں ہوتی۔

Coconut Water Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Coconut Water Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Coconut Water Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1954 Views   |   13 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

سورج کی تپش اور بڑھتی گرمی میں ناریل کا استعمال کرنا کیوں ضروری ہے؟ جانیں وہ اہم ہدایت جو موسمِ گرما میں ہیٹ سٹروک سے بچا سکتی ہے

سورج کی تپش اور بڑھتی گرمی میں ناریل کا استعمال کرنا کیوں ضروری ہے؟ جانیں وہ اہم ہدایت جو موسمِ گرما میں ہیٹ سٹروک سے بچا سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سورج کی تپش اور بڑھتی گرمی میں ناریل کا استعمال کرنا کیوں ضروری ہے؟ جانیں وہ اہم ہدایت جو موسمِ گرما میں ہیٹ سٹروک سے بچا سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔