میرا کی شادی قائم ہے اور۔۔ 10 برس تک برطانیہ جانے پر پابندی کیوں لگائی گئی تھی؟ والدہ کے انکشافات نے لوگوں کو حیران کردیا

شفقت زہرہ بخاری نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، "میرا کی لندن میں آمد کے دوران ایک غلط فہمی کی وجہ سے اسے 10 برس تک برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگ گئی تھی۔ حقیقت یہ ہے کہ میرا کو امیگریشن حکام کی انگریزی اچھی طرح سمجھ نہیں آئی تھی، اور ان کے بیچ کمیونیکیشن کا مسئلہ پیدا ہو گیا تھا۔ میرے خیال میں، یہ معاملہ اب ختم ہو چکا ہے، کیونکہ میرا نہ صرف بہترین انگریزی بولتی ہے، بلکہ وہ ایک کامیاب آرٹسٹ بھی بن چکی ہے۔"

انہوں نے مزید کہا، "یہ 10 برس پہلے کی بات ہے، اور اب میرا کی موجودہ کامیاب فلم پروجیکٹس کی وجہ سے لندن آنا انتہائی ضروری ہے۔ اس کی نئی فلم میں لندن کے اہم مناظر کی شوٹنگ کرنی ہے۔ کئی سرمایہ کار بھی اس کے ساتھ نئے پروجیکٹس شروع کرنا چاہتے ہیں۔"

شفقت زہرہ بخاری نے میرا کی ذاتی زندگی کے بارے میں بھی دلچسپ انکشافات کیے اور کہا، "میرا بہت ذہین ہے اور وہ میڈیا میں ہیڈ لائنز بنانے کا ماہر ہے۔ وہ نہ صرف اپنے کام میں مکمل طور پر مصروف رہتی ہے، بلکہ انتہائی فرمانبردار اور اپنے والدین کا بہت خیال رکھتی ہے۔ میری بیٹی نے جو کچھ کمایا ہے، وہ سب میرے حوالے کر دیا ہے اور اپنے بھائی بہنوں کی تعلیم پر بھی توجہ دی ہے۔ میرا کی شادی خوشگوار ہے اور اس کے سسرال والوں کے ساتھ بھی بہت اچھے تعلقات ہیں۔"

Meera Ji Mother Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meera Ji Mother Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meera Ji Mother Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1753 Views   |   13 Feb 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 February 2025)

میرا کی شادی قائم ہے اور۔۔ 10 برس تک برطانیہ جانے پر پابندی کیوں لگائی گئی تھی؟ والدہ کے انکشافات نے لوگوں کو حیران کردیا

میرا کی شادی قائم ہے اور۔۔ 10 برس تک برطانیہ جانے پر پابندی کیوں لگائی گئی تھی؟ والدہ کے انکشافات نے لوگوں کو حیران کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا کی شادی قائم ہے اور۔۔ 10 برس تک برطانیہ جانے پر پابندی کیوں لگائی گئی تھی؟ والدہ کے انکشافات نے لوگوں کو حیران کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔