Dahi Jamane Ka Sahi Tarika
دہی جمانا ایک آرٹ ہے اور یہاں ہر کوئی آرٹس نہیں! اسلیئے کبھی یہ پتلی ہوجاتی ہے تو کبھی پانی چھوڑ دیتی ہے۔ اچھی دہی جمانے کے لیئے کچھ ٹپس ہوتی ہیں جن کا استعمال ڈیری والے کرتے ہیں۔ اور سب سے زیادہ مسئلہ سردیوں میں دہی جمانے میں پیش آتا ہے۔
تو آیئے آج آپ کو بتاتے ہیں اس موسم میں دہی جمانے کا صحیح طریقہ کیا ہے، جس سے آپ کی محنت بھی ضائع نہ ہو۔
دہی جمانے کا طریقہ:
۔ سب سے پہلے ایک دیگچی میں پانی اور اس میں ایک اسٹیل کی پیالی رکھ کر ڈھکن لگا دیں اور ہلکی آنچ پر اسے گرم ہونے دیں، اور چولہا بند کردیں۔
۔ اب دوسری دیگچی میں 2 کپ دودھ ابال کر چولہا بند کردیں، اور اچھے سے اسے مکس کریں تا کہ اوپر ملائی نہ جمے۔
۔ اسکے بعد ایک بڑے مٹی کے پیالے میں 1 چمچ تازہ دہی ڈال کر اسے مکس کریں، اور دودھ نیم گرم ہوجائے پر اسے اس میں ڈال کر اوپر سے ڈھکن لگا دیں۔
۔ پھر اسے پانی والی دیگچی میں اسٹیل کے پیالے کے اوپر رکھ کر دیگچی کو مکمل بند کردیں کم سے کم 20 منٹ کے لیئے۔
۔ جب دیگچی ٹھنڈی ہوجائے تو ڈھکن ہٹا کر دیکھیں، دہی جم گئی تو اسے باہر نکال دیں۔
۔ مزیدار، گاڑھی اور دانے دار دہی تیار ہے!
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dahi Jamane Ka Sahi Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dahi Jamane Ka Sahi Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.