مجھے نہیں لگتا تھا کہ ہمارے گھر کبھی بیٹی پیدا ہوگی ۔۔ 14 بیٹوں کے بعد جب ماں نے بیٹی کو جنم دیا تو خاوند نے اہلیہ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

بیٹیوں کو رحمت کی بجائے کچھ لوگ بوجھ سمجھتے ہیں مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو 14 بیٹے ہونے کے بعد بھی سالوں بیٹی کی پیدائش کا انتظار کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ پاک ایسے لوگوں کی دعائیں بالکل قبول کرتا ہے۔ یہی کچھ ہوا ہے ایک ایسے خاندان کے ساتھ جو اپنے علاقے میں بیٹوں والے گھر کے نام سے مشہور تھا۔

مگر 30 سال بعد اللہ پاک نے انہیں بیٹی جیسے نعمت سے نوازا ہے جس پر 45 سالہ یہ امریکی جوڑا جے شو انڈٹ اور ان کی اہلیہ کیٹیری شو انڈٹ بہت ہی خوش ہیں۔ مزید یہ کہ بچی کی پیدائش مرسی ہیلتھ اسپتال میں ہوئی ہے۔ بیٹے تو تھے مگر بیٹی ہونے پر یہ جوڑا کہتا ہے کہ یہ سال ہمارے لیے اور بھی وجوہات کی وجہ سے ہمارے لیے اچھا تھا مگر اب یہ بیٹی جو زندگی میں ائی ہے اس کے آنے سے تو لگتا ہے وہ سب خوشیاں اس کے سامنے پھیکی ہیں۔

یہی نہیں بیٹی جس کا نام ہم نے میگی جین رکھا ہے یہ ایک انمول تحفہ ہے جس کے آنے سے زندگی مکمل لگتی ہے۔ بہن کے گھر آنے پر بڑا بھائی جس کی عمر 28 سال ہے وہ کہتا ہے کہ والدین یہ سوچتے تھے کہ ان کے ہاں بیٹی کبھی نہیں ہو گی اور مجھے معلوم نہیں کہ میری ماں نے کبھی لڑکیوں والے گلابی رنگ کے کپڑے لیے ہوں۔

اس کے علاوہ اب آپکو یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ جوڑامریکی ریاست مشی گن کا رہائشی ہے اور اسکول سے زمانے سے ایک دوسرے کو جانتا ہے اور یونیورسٹی میں داخلہ لینے سے پہلے انہوں نے 1993 میں شادی کر لی اور جب انہوں نے یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کر لی تو ان کے ہاں تب تک 3 بچوں کی پیدائش ہو چکی تھی۔

Mjhe Nhe Lagta Tha Ke Beti Paida Hogi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mjhe Nhe Lagta Tha Ke Beti Paida Hogi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mjhe Nhe Lagta Tha Ke Beti Paida Hogi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   5590 Views   |   13 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مجھے نہیں لگتا تھا کہ ہمارے گھر کبھی بیٹی پیدا ہوگی ۔۔ 14 بیٹوں کے بعد جب ماں نے بیٹی کو جنم دیا تو خاوند نے اہلیہ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

مجھے نہیں لگتا تھا کہ ہمارے گھر کبھی بیٹی پیدا ہوگی ۔۔ 14 بیٹوں کے بعد جب ماں نے بیٹی کو جنم دیا تو خاوند نے اہلیہ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے نہیں لگتا تھا کہ ہمارے گھر کبھی بیٹی پیدا ہوگی ۔۔ 14 بیٹوں کے بعد جب ماں نے بیٹی کو جنم دیا تو خاوند نے اہلیہ کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔