دل پھینک ہوں، مانی سے شادی نہ ہوتی تو 5 ،6 شادیاں کرتی۔۔ حرا مانی کا نجی زندگی سے متعلق نیا انکشاف

“ میں دل پھینک قسم کی لڑکی تھی۔ اگر مانی سے شادی نہ ہوتی تو بہت ساری شادیاں کرتی۔ مانی سے میری پسند کی شادی تھی لیکن اگر ان سے شادی نہ ہوتی تو مجھے ہر دوسرا لڑکا اچھا لگنے لگتا تھا۔ شادی کے بعد بہت ترقی ہوگئی ہے اور میں اسٹار بھی بن گئی ہوں۔ 5 یا 6 شادیاں کرتی“

یہ بولڈ بیان دینے والی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی ٹیلیویژن کی مشہور اداکارہ حرا مانی ہیں۔ مذاق رات میں شرکت کرتے ہوئے حرا نے اپنی نجی زندگی کے متعلق کئی دلچسپ باتیں بتائیں۔ حرا نے کہا کہ “ میرے شوہر اتنے ’رئیل‘ ہیں کہ وہ اگر شادی شدہ ہوتے تو بھی وہ ان ہی سے شادی کرتیں“

واضح رہے کہ حرا مانی اپنے پچھلے انٹرویو میں اس بات کا انکشاف بھی کرچکی ہیں کہ مانی ان کی سہیلی کے منگیتر تھے لیکن انھوں نے سہیلی کے فون سے اس کے منگیتر کا نمبر چرا کر مانی سے دوستی کی اور شادی کی۔

اس حوالے سے حرا نے کہا کہ “تنقید کرتے ہیں کہ میں نے اپنی دوست کے موبائل سے مانی کا نمبر چرا کر ان سے رابطہ کیا تو مجھے یہ بات بتانے کا کوئی پچھتاوا نہیں اور جنہیں تنقید کرنی ہے کرتے رہیں“

Hira Mani Nay Dost Kay Mangetar Ka Number Kyun Churaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hira Mani Nay Dost Kay Mangetar Ka Number Kyun Churaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hira Mani Nay Dost Kay Mangetar Ka Number Kyun Churaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In News  |   0 Comments   |   2445 Views   |   06 Sep 2023
About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

دل پھینک ہوں، مانی سے شادی نہ ہوتی تو 5 ،6 شادیاں کرتی۔۔ حرا مانی کا نجی زندگی سے متعلق نیا انکشاف

دل پھینک ہوں، مانی سے شادی نہ ہوتی تو 5 ،6 شادیاں کرتی۔۔ حرا مانی کا نجی زندگی سے متعلق نیا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دل پھینک ہوں، مانی سے شادی نہ ہوتی تو 5 ،6 شادیاں کرتی۔۔ حرا مانی کا نجی زندگی سے متعلق نیا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔