طلاق کا اسلیئے نہیں بتایا کیونکہ۔۔ انوشے عباسی نے کس وجہ سے اتنی بڑی بات سالوں چھپائی رکھی؟

Anoushay Abbasi Announces Divorce

پاکستانی شوبز کی باصلاحیت اداکارہ انوشے عباسی ایک ایسے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جس کے کئی نام انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ شمعون عباسی، جویریہ عباسی اور انزیلہ عباسی جیسے فنکار اسی خاندان کے روشن ستارے ہیں۔ انوشے خود بھی ڈرامہ، پیارے افضل اور رقصِ بسمل میں اپنی شاندار اداکاری سے پہچان بنا چکی ہیں۔

2014 میں انوشے نے اداکار عینن عارف سے شادی کی تھی اور ان کی شادی کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ تاہم حال ہی میں انوشے نے ایک انکشاف کیا جس نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ 2019 میں ہی علیحدگی اختیار کر چکی تھیں لیکن اس خبر کو سب سے چھپائے رکھا۔

انوشے نے اُشنا شاہ کے شو آفٹر آورز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ، اس دوران ان کی والدہ شدید بیمار تھیں اور وہ نہیں چاہتی تھیں کہ لوگ ان کی ماں سے شادی ٹوٹنے کے بارے میں سوال کریں۔ ان کی پوری توجہ اپنی والدہ کی صحت پر تھی، اسی لیے انہوں نے اتنے بڑے فیصلے کو برسوں تک میڈیا سے دور رکھا۔

Anoushay Abbasi Announces Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anoushay Abbasi Announces Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anoushay Abbasi Announces Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1667 Views   |   25 Sep 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 September 2025)

طلاق کا اسلیئے نہیں بتایا کیونکہ۔۔ انوشے عباسی نے کس وجہ سے اتنی بڑی بات سالوں چھپائی رکھی؟

طلاق کا اسلیئے نہیں بتایا کیونکہ۔۔ انوشے عباسی نے کس وجہ سے اتنی بڑی بات سالوں چھپائی رکھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طلاق کا اسلیئے نہیں بتایا کیونکہ۔۔ انوشے عباسی نے کس وجہ سے اتنی بڑی بات سالوں چھپائی رکھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts