گائے کے پیٹ میں سوراخ۔۔ آج کل سوشل میڈیا پر گائے کے پیٹ میں سوراخ کی تصاویر کیوں نظر آرہی ہیں؟ جانیں وہ اہم معلومات جو آپ نہیں جانتے

آج کل سوشل میڈیا پر تیزی سے ایسی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں گائے کے پیٹ کے اوپر ایک بڑا سا سوراخ دیکھنے میں آتا ہے۔ یہ تصویر دیکھ کر لوگ سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ یہ آخر ہے کیا؟

کینولہ لگانے کا مقصد

یہ سوراخ آج کی دنیا میں سائنسدانوں کی جانب سے کیا جانے والا نیا تجربہ ہے جس میں گائے کے پیٹ میں سوراخ کرکے کینولہ لگایا جاتا ہے۔ یہ کینولہ لگانے کا مقصد گائے کے معدے میں موجود خوراک کا جائزہ لینا ہوتا ہے۔ کینولہ لگا کر گائے کو مرضی سے کھانے پینے کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے اور اس کے بعد دیکھا جاتا ہے کہ معدے میں موجود خوراک معیاری ہے یا نہیں۔ اسی طریقے سے گائے سے زیادہ مقدار میں اور معیاری دودھ نکالنے کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔

طریقہ کار کو غیر انسانی قرار دیا جارہا ہے

کسی صحت مند گائے کے پیٹ میں موجود کینولے سے خوراک نکال کر بیمار گائے کے پیٹ میں ڈال کر اسے جلدی صحت مند بھی بنایا جاتا ہے۔ ہر تجربے کی طح اس طریقہ کو بھی زیادہ پسند نہیں کیا جارہا اور اسے جانوروں پر ظلم قرار دیا جارہا ہے۔ لیکن شاید آگے جاکر ی تجربہ ہر جگہ کیا جانے لگے۔

Cow Ke Pait Mein Sorakh

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Cow Ke Pait Mein Sorakh and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cow Ke Pait Mein Sorakh to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In News  |   0 Comments   |   4458 Views   |   22 Jan 2023
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گائے کے پیٹ میں سوراخ۔۔ آج کل سوشل میڈیا پر گائے کے پیٹ میں سوراخ کی تصاویر کیوں نظر آرہی ہیں؟ جانیں وہ اہم معلومات جو آپ نہیں جانتے

گائے کے پیٹ میں سوراخ۔۔ آج کل سوشل میڈیا پر گائے کے پیٹ میں سوراخ کی تصاویر کیوں نظر آرہی ہیں؟ جانیں وہ اہم معلومات جو آپ نہیں جانتے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گائے کے پیٹ میں سوراخ۔۔ آج کل سوشل میڈیا پر گائے کے پیٹ میں سوراخ کی تصاویر کیوں نظر آرہی ہیں؟ جانیں وہ اہم معلومات جو آپ نہیں جانتے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔