گانوں اور ڈراموں سے میرا دماغ خالی ہو گیا تھا، تو ۔۔ ثناء خان نے اسلامی زندگی گزارنے کے بارے میں کیا بتایا؟

سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان جنہوں نے حال ہی میں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ، جب سے انہوں نے ٹی وی دیکھنا بند کیا ہے تب سے ان کے وقت میں برکت آگئی ہے۔

اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ، میں اداکاری چھوڑ کر جب اسلام کی جانب آئی تو میں نے اس کی تعلیمات پر سختی سے عمل کرنا شروع کیا۔ اور سب سے پہلے ڈرامے، فلمیں دیکھنا بند کیں جس سے میرے وقت میں برکت آئی اور میں وہ وقت قرآن اور دیگر اسلامی کتابیں پڑھنے میں لگانے لگی جس سے میری شخصیت سنوارنے میں مجھے مدد ملی۔

ثنا خان کا کہنا تھا کہ، اسلامی زندگی بہت آسان ہے کیونکہ ہمارے دین نے ہم پر محض چند چیزوں کو حرام کیا ہے اور جبکہ بہت ساری چیزوں کو حلال کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ، گانوں اور ڈراموں سے میرا دماغ خالی ہو گیا تھا، اس کے بعد میں نے فیصلہ کیا تھا کہ نکاح ہونے تک کسی غیر محرم سے بات نہیں کروں گی، تیسری چیز میں نے سالگرہ منانا بند کر دیا کیونکہ یہ شیطانی عمل ہے۔ اب ہمارے گھر میں کسی کای سالگرہ نہیں منائی جاتی۔

Sana Khan Talks About Islamic Lifestyle

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Khan Talks About Islamic Lifestyle and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Khan Talks About Islamic Lifestyle to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   559 Views   |   16 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

گانوں اور ڈراموں سے میرا دماغ خالی ہو گیا تھا، تو ۔۔ ثناء خان نے اسلامی زندگی گزارنے کے بارے میں کیا بتایا؟

گانوں اور ڈراموں سے میرا دماغ خالی ہو گیا تھا، تو ۔۔ ثناء خان نے اسلامی زندگی گزارنے کے بارے میں کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گانوں اور ڈراموں سے میرا دماغ خالی ہو گیا تھا، تو ۔۔ ثناء خان نے اسلامی زندگی گزارنے کے بارے میں کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔