گٹر کے نیچے لاکھوں کا گھر ۔۔ یہ گھر زمین کے اندر کیوں بنایا گیا ہے اور اس میں کونسی چیزیں رکھی گئیں دیکھ کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے

لوگ عموماً گھربنوانے سے قبل ایک صاف ستھری جگہ کی تلاش کرتے ہیں جہاں وہ اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کروا سکیں۔ مگر کیا کوئی ایسا شخص بھی ہوگا جو گٹر یا زیر زمین گھر بنوائے؟ یہ بات سن کر ہی عجیب لگتی ہے کہ بھلا کوئی ایسی جگہ گھر کیسے بنا سکتا ہے؟

لیکن ایسا حقیقت میں دیکھنے میں آیا ہے جہاں زمین کے اندر ایک عالیشان گھر تعیر کیا گیا ہے اور اس کا گھر کا دروازہ ایک گٹر کے ڈھکن جیسا ہے جسے دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ اندر لگژری گھر موجود ہے۔

آج آپ کو ایسے انڈر گراؤنڈ گھر کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جس کے بارے میں جان کر آپ کو حیرانی ہوگی۔ اور اس گھر کو زمین کے اندر بنانے کی بھی خاص وجوہات ہیں۔

امریکہ میں زمین کے اندر کے ایک ایسا گھر بنایا گیا ہے جس کا مرکزی دروازہ کسی گٹر کے ڈھکن کی مانند ہے اور وہ صحرا میں موجود ہے کہ اگر کوئی دیکھے تو وہ یہی سمجھے گا کہ یہ کوئی گٹر ہے۔

انڈر گراؤنڈ بنائے جانے والے گھرکو ایٹلس سروائول شیلٹر نام کی کمپنی نے تعمیر کیا ہے۔ مزکرزی دروازے کو کھول کر سیڑھیوں کے ذریعے نیچے جایا جاتا ہے تو اندر کا منظر ہی تبدیل ہوجاتا ہے۔

مذکورہ گھر کے اندر تمام سہولیات موجود ہیں۔ بہترین کچن، ٹی وی لاؤنج بیٹھنے کے صوفے اور آرام کرنے کے لیے باقاعدہ بستر یہاں تک واش رومز کی سہولت بھی موجود ہیں۔

کوئی اس بات کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتا کہ اتنا خوبصورت گھر ایک گٹر کے ڈھکن کے نیچے موجود ہے۔ انڈر گراؤنڈ گھر کی ایک اور سب اسے اہم بات یہ ہے کہ یہاں کھانے پینے کی اشیاء بھی رکھی ہوئی ہیں۔محض آپ کو اس گھر میں ضرورت کی ہر چیز مل جائے گی۔

اس گھر کو بنانے کا کیا مقصد ہے؟

دراصل اس گھر کو سروائول شیلڑ سیل کہا جاتا ہے یعنی کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیدا ہوجانے پر لوگ یہاں محفوظ رہ سکتے ہیں۔

Gatar Ke Nechy Lakhon Ka Ghar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gatar Ke Nechy Lakhon Ka Ghar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gatar Ke Nechy Lakhon Ka Ghar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3138 Views   |   09 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گٹر کے نیچے لاکھوں کا گھر ۔۔ یہ گھر زمین کے اندر کیوں بنایا گیا ہے اور اس میں کونسی چیزیں رکھی گئیں دیکھ کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے

گٹر کے نیچے لاکھوں کا گھر ۔۔ یہ گھر زمین کے اندر کیوں بنایا گیا ہے اور اس میں کونسی چیزیں رکھی گئیں دیکھ کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گٹر کے نیچے لاکھوں کا گھر ۔۔ یہ گھر زمین کے اندر کیوں بنایا گیا ہے اور اس میں کونسی چیزیں رکھی گئیں دیکھ کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔