چوہے تو کچن میں اپنی دعوت خود کرلیتے ہیں ۔۔ کیا آپ بھی گھر میں موجود ان ضدی چوہوں سے پریشان ہیں تو اب یہ ٹپ آزمائیں اور چوہے ہمیشہ کے لیے بھگائیں

آج کل چوہوں کی تعداد لگتا ہے بہت زیادہ ہوگئی ہے ہر جگہ ہر کونے میں یہ چوہے گھس کر بیٹھ جاتے ہیں اور بچے تو ان کے اتنی سپیڈ سے بھاگتے دوڑتے ہیں جیسے ہم نے گھر انکے کھیلنے کودنے کے لیے ہی تو بنایا ہے۔ ہم اپنے بچوں کو تو سنبھال سبھال کر تھک گئے ہیں لیکن ان ضدی چوہوں کی اولادوں کو سنبھال نہیں پاتے یہ ہر چیز کا بیڑہ غرق کردیتے ہیں ۔۔ جو لوگ رات کو زمین پر سونے کے عادی ہیں وہ بیچارے تو رات بھر ڈر ڈر کر سو رہے ہوتے ہیں کہ کہیں یہ چوہے ان کے منہ پر بھی نہ کود پڑیں اب چونکہ یہ سب عام زندگی کی حقیقت ہے اس لیے ان سے جان چھڑوانے کے لیے کوئی طریقہ تو ضرور ہونا چاہیے جو ان سے آپ کی جان چھڑ وا دے ۔۔ تو چلیں بتاتے ہیں وومن کارنر میں چوہوں کو بھگانے کا زبردست طریقہ جس سے پیسے بھی بچیں اور کھانے کی چیزیں ان بدتمیز چوہوں سے دور بھی رہیں۔

چوہوں کی بھگانے کی زبردست ٹپ:

٭ چوہوں کو بھگانے کے لیے آپ ویڈیو میں دکھایا گیا طریقہ آزمائیں اور بالکل بھی دیر نہ کریں کیونکہ چوہے کچن میں گھس گھس کر ہر چیز کو بیکار کردیتے ہیں اب خود کھانے کے پیسے نہیں ہیں، ان چوہوں کا پیٹ کیسے پالیں۔ اس کے لیے دو بوتلیں آپ کو درکار ہے ایک تو چھوٹی کولدڑنک کی بوتل اور ایک یہ موٹی پلاسٹک والی بوتل جس میں اکثر ٹافیاں یا دالیں وغیرہ جمع کرتے ہیں۔ بس اس میں دکھائے گئے طریقے سے سوراخ کریں اور اس کے اندر چوہوں کی پسند کا کھانا ڈال دیں اور تھوڑا سا مونگ پھلی کا بٹر چسپاں کردیں، ایک رات کھلا رکھ کر چھوڑ دیں، اگلے دن چوہوں کو نکال کر بھگادیں، پھر کبھی چوہوں کی مجال آپ کے گھر میں قدم رکھنے کی شاید ہی ہوگی۔

Chuhy Bhagane Ka Asan Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chuhy Bhagane Ka Asan Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chuhy Bhagane Ka Asan Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2723 Views   |   14 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چوہے تو کچن میں اپنی دعوت خود کرلیتے ہیں ۔۔ کیا آپ بھی گھر میں موجود ان ضدی چوہوں سے پریشان ہیں تو اب یہ ٹپ آزمائیں اور چوہے ہمیشہ کے لیے بھگائیں

چوہے تو کچن میں اپنی دعوت خود کرلیتے ہیں ۔۔ کیا آپ بھی گھر میں موجود ان ضدی چوہوں سے پریشان ہیں تو اب یہ ٹپ آزمائیں اور چوہے ہمیشہ کے لیے بھگائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چوہے تو کچن میں اپنی دعوت خود کرلیتے ہیں ۔۔ کیا آپ بھی گھر میں موجود ان ضدی چوہوں سے پریشان ہیں تو اب یہ ٹپ آزمائیں اور چوہے ہمیشہ کے لیے بھگائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔