ڈاکٹر نے کہا زندہ نہیں بچوں گی.. 19 دن کوما میں تھی! نمرہ خان کا خوفناک ایکسیڈنٹ کس کی وجہ سے ہوا تھا؟ نیا انکشاف کردیا

"ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا اور گھر والوں سے کہا تھا کہ میں زندہ نہیں بچوں گی اور اگر بچ بھی گئی تو کوما میں چلی جاؤں گی. میری داہنی ٹانگ 5 جگہ سے ٹوٹی تھی جبکہ جگر اور دماغ بھی متاثر ہوا تھا.

معروف اداکارہ نمرہ خان نے ماضی میں ہونے والے اپنے خطرناک روڈ حادثے سے متعلق پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حادثے کے بعد ڈاکٹرز نے ان کے اہل خانہ کو جواب دے دیا تھا کہ نمرہ نہیں بچ پائیں گی، کیوں کہ حادثے میں ان کا دماغ اور جگر بھی سخت متاثر ہوئے تھے۔ 4 دن وینٹی لیٹر اور پھر 19 دن کوما میں رہی"

یہ کہنا ہے نمرہ خان کا جو اپنے شوبز کیریئر کے آغاز میں 2014 میں ہی اسلام آباد کے قریب خطرناک روڈ حادثے کا شکار بنی تھیں. کئی سال بعد نمرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں اس واقعے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔

نمرہ خان نے انکشاف کیا کہ حادثہ ان کی اپنی غلطی کی وجہ سے ہی حادثہ ہوا تھا اور انہوں نے پیچھے سے فوجیوں کی گاڑی کو تیز رفتاری سے گاڑی ماری تھی جس کے بعد گاڑی کا اسٹیئرنگ ان کے سینے میں گھس گیا اور وہ ہوش کھو بیٹھیں.

نمرہ خان نے بتایا کہ فوجیوں کو بھی پہلے لگا کہ خودکش حملہ آوروں نے ان پر حملہ کیا ہے مگر جب انھوں نے مجھے دیکھا تو فوراً اسپتال پہنچایا. ان کی بروقت طبی امداد نے ہی مجھے بچا لیا.

Nimra Khan Ka Accident Say Mutalliq Naya Inkeshaf

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nimra Khan Ka Accident Say Mutalliq Naya Inkeshaf and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nimra Khan Ka Accident Say Mutalliq Naya Inkeshaf to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1650 Views   |   28 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

ڈاکٹر نے کہا زندہ نہیں بچوں گی.. 19 دن کوما میں تھی! نمرہ خان کا خوفناک ایکسیڈنٹ کس کی وجہ سے ہوا تھا؟ نیا انکشاف کردیا

ڈاکٹر نے کہا زندہ نہیں بچوں گی.. 19 دن کوما میں تھی! نمرہ خان کا خوفناک ایکسیڈنٹ کس کی وجہ سے ہوا تھا؟ نیا انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر نے کہا زندہ نہیں بچوں گی.. 19 دن کوما میں تھی! نمرہ خان کا خوفناک ایکسیڈنٹ کس کی وجہ سے ہوا تھا؟ نیا انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔