ملائکہ اروڑا دوسری شادی کس سے کریں گی؟ سابق شوہر کی شادی کے بعد نیا اعلان کے سب کو حیرت میں ڈال دیا

"اگر کوئی مجھ سے شادی کے لیے پوچھے گا تو میں ضرور شادی کرلوں گی"

یہ کہنا ہے معروف بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر ملائیکا اروڑا کا جنھوں نے فرح خان کے شو میں شادی کے لئے قبولیت تو ظاہر کی لیکن ارجن کپور کا نام نہ لے کر مداحوں کو کشمش کا شکار کردیا ہے

واضح رہے کہ ملائکہ نے سابق شوہر کی دوسری شادی کے بعد معنی خیز اسٹوری لگائی تھی جس میں لکھا تھا کہ "میں سو کر اُٹھی تو، میرے پاس پہنے کے لیے کپڑے، پینے کے لیے پانی کھانے کے لیے کھانا موجود ہے جس پر میں شکر گزار ہوں" جبکہ دوسری اسٹوری میں پیغام تھا کہ "کسی ایسے شخص سے محبت کرو جو آپ کو محفوظ سایہ اور سب سے بڑی مہم جوئی دے سکے"

واضح رہے کہ ملائیکا اروڑا کی شادی 1998 میں اداکار ارباز خان سے ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا آرہان خان ہے۔ البتہ 19 برس 2017 میں دونوں میں طلاق ہوگئی تھی. ارباز خان نے گزشتہ ہفتے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کر لی ہے جبکہ ملائکہ بھی اداکار ارجن کپور کے ساتھ رشتے کا اعلان کرچکی ہیں.

Malaika Arora Opens Up About Her Wedding Plans

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Malaika Arora Opens Up About Her Wedding Plans and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malaika Arora Opens Up About Her Wedding Plans to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1454 Views   |   31 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ملائکہ اروڑا دوسری شادی کس سے کریں گی؟ سابق شوہر کی شادی کے بعد نیا اعلان کے سب کو حیرت میں ڈال دیا

ملائکہ اروڑا دوسری شادی کس سے کریں گی؟ سابق شوہر کی شادی کے بعد نیا اعلان کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ملائکہ اروڑا دوسری شادی کس سے کریں گی؟ سابق شوہر کی شادی کے بعد نیا اعلان کے سب کو حیرت میں ڈال دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔