گیس ہی نہیں آتی اور جب آئے تو روٹی نہیں پکتی ۔۔ اپنے گھر کے گیس کے پریشر کو تیز کس طرح کریں؟ جانیں سردیوں میں اس کو بڑھانے کا آسان اور سستا حل

گیس کی لوڈشیڈنگ سب سے زیادہ سردی میں ہوتی ہے، یہ پاکستانی خواتین کے لیے سب سے بڑی مشکل ہے کیونکہ بچے بھوکے پیٹ جاتے ہیں یا تو رات دیر کو اٹھ کر ان کیلئے کھانا بنا کر رکھیں، مگر گرم کرنے کے لیے بھی گیس نہیں ہوتی۔ گیس کی اس لوڈشیڈنگ سے ہم لوگ ہر سال ہی پریشان رہتے ہیں کیونکہ پریشر کم سے کم کر دیا جاتا ہے۔ جب گیس آ بھی رہی ہوتی ہے تو وہ اس قابل نہیں ہوتی کہ جلدی سے ایک کپ چائے ہی تیار کرلی جائے۔ گیس پریشر بڑھانے کے اگر آپ بھی پریشان ہیں تو ابھی اپنے گیس میٹر کے نیچے لگے ہوئے ریگولیٹر کو نکالیں اور اس کی صفائی بتائے گئے طریقے سے کریں یا کاریگر سے کروالیں، یوں گیس پریشر بھی بڑھے گا اور گیس کے بل میں اضافی یونٹس کا بھی اضافہ نہیں ہوگا۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

اگر آپ گیس کا پریشر بڑھانے والا کمپریسر لگانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ کام ہر گز نہ کریں کیونکہ اس کے فائدے ہی نہیں بلکہ کئی نقصانات بھی ہیں اور یہ قانونی طور پرگھروں میں لگانا منع بھی کیا جاتا ہے۔ ملکی قانون کے مطابق ایک قابل سزا اور قابل جرمانہ جرم ہے جس کی سزا ایک سے تین سال تک قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔ کمپریسر جس میں گیس کو بہت پریشر سے جمع کیا جاتا ہے اگر اس کا استعمال بروقت نہ کیا جائے تو اس صورت میں یہ پھٹ بھی سکتا ہے- جس کی شدت کسی بھی بم کی طرح ہوتی ہے اور دوسری طرف چونکہ اس میں جمع شدہ گیس فوراً آگ پکڑ سکتی ہے اس وجہ سے اس کے پھٹنے کی صورت میں ہونے والا نقصان بہت بڑا بھی ہو سکتا ہے-

Gas Pressure Badhane Ki Tip

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gas Pressure Badhane Ki Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gas Pressure Badhane Ki Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1881 Views   |   20 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گیس ہی نہیں آتی اور جب آئے تو روٹی نہیں پکتی ۔۔ اپنے گھر کے گیس کے پریشر کو تیز کس طرح کریں؟ جانیں سردیوں میں اس کو بڑھانے کا آسان اور سستا حل

گیس ہی نہیں آتی اور جب آئے تو روٹی نہیں پکتی ۔۔ اپنے گھر کے گیس کے پریشر کو تیز کس طرح کریں؟ جانیں سردیوں میں اس کو بڑھانے کا آسان اور سستا حل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیس ہی نہیں آتی اور جب آئے تو روٹی نہیں پکتی ۔۔ اپنے گھر کے گیس کے پریشر کو تیز کس طرح کریں؟ جانیں سردیوں میں اس کو بڑھانے کا آسان اور سستا حل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔