اب چھپکلی دیوار پر نہیں بلکہ مری ہوئی نظر آئے گی ۔۔ جانیں چھپکلیوں کو مار بھگانے کی سب سے طاقتور ٹپ

بڑے بوڑھے کہا کرتے تھے کہ گھر میں چھپکلی کا ہونا نحوست کی نشانی ہوتی ہے اسلیئے اسے جہاں دیکھو مار دو نہیں تو یہ نقصان پہنچا سکتی ہے۔

عام طور پر چھپکلیاں باتھ روم یا کچن میں نظر آتی ہے کیونکہ یہ دو ایسی جگہیں ہیں جہاں باہری ہوا کیلیئے چھوٹی سی کھڑکی لازمی ہوتی ہے اور وہیں سے انہیں گھر میں داخل ہونے کی جگہ ملتی ہے۔

اسلیئے آج ہم آپ کیلیئے لئے ہیں ایک ایسی آسان اور آزمودہ ٹپ جس کے استعمال سے چھپکلی آپ کے گھر سے کوسوں دور بھاگ جائے گی۔ تو چلیئے آپ کو بتاتے ہیں کیا ہے وہ ٹپ

چھپکلی مارنے کی ٹپ:

۔ سب سے پہلے 10 سے 12 لہسن کے جوے لیں اور انہیں ایک برتن میں ڈال کر ڈنڈے سے کچل دیں

۔ اسکے بعد اس میں ایک گلاس پانی اور 2 ٹکڑے ہینگ کے ڈال کر اسے بھی کوٹ لیں

۔ آدھے گھنٹے بعد اس پانی کو ایک اسپرے بوتل میں بھر کر اس میں تھوڑا ڈیٹول شامل کر کے مکس کریں

۔ اب جہاں جہاں چھپکلی نظر آئے وہاں یہ اسپرے کردیں، ہفتے میں 1 بار اس اسپرے کا استعمال کریں ساری چھپکلیاں مر جائیں گی یا پھر بھاگ جائیں گی۔

Chipkali Marne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chipkali Marne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chipkali Marne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   33342 Views   |   09 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

اب چھپکلی دیوار پر نہیں بلکہ مری ہوئی نظر آئے گی ۔۔ جانیں چھپکلیوں کو مار بھگانے کی سب سے طاقتور ٹپ

اب چھپکلی دیوار پر نہیں بلکہ مری ہوئی نظر آئے گی ۔۔ جانیں چھپکلیوں کو مار بھگانے کی سب سے طاقتور ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب چھپکلی دیوار پر نہیں بلکہ مری ہوئی نظر آئے گی ۔۔ جانیں چھپکلیوں کو مار بھگانے کی سب سے طاقتور ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔