میں نے دعا میں امی کو ہی مانگا ہے ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب معصوم بچہ اپنی ماں کی قبر پر جا کر کیسے رو رو کر والدہ سے کہتا ہے کہ مجھ سے بات کرو

میں نے امی کیلئے اللہ سے دعا کی ہے اور امی جان کو ہی مانگا ہے، یہ درد سے بھرے الفاظ ہیں اس چھوٹے سے معصوم بچے کے جس کی والدہ اب اس دنیا سے رخصت ہو گئیں ہیں اور وہ ان کی قبر پر جا کرانہیں پکار رہا ہے۔

اس وقت سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک معصوم بچہ اپنی والدہ کی ہی قبر سے پھول اٹھا کر کہہ رہا ہے کہ امی یہ لے لو، اٹھو امی۔ ان الفاظوں نے تو سب کو کاٹ رکھ دیا مگر پھر اسی ویڈیو میں گھر کا بڑا پوچھتا ہے کہ بیٹا آپ نے امی کیلئے اللہ میاں سے دعا کی ہے؟

تو بچہ انتہائی معصومیت کے ساتھ کہتا ہے کہ امی کیلئے دعا کی اور امی کو ہی اس دعا میں مانگا ہے پر پتا نہیں امی میری بات کا جواب کیوں نہیں دے رہی ہیں۔اس ویڈیو کو اب تک سوشل میڈیا پر ہی 651 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ساتھ ہی ساتھ آپکو یہ بتاتے چلیں کہ ماں جس طرح بیٹوں کو نازوں سے پالتی ہیں اسی طرح جب ان کے ناز و نخرے اٹھانے والا کوئی اور نہیں ہوتا تو یہ بیٹے یوں ہی پریشانی کے عالم میں ڈوب جاتے ہیں اور ہنستے کھیلتے یہ بچے خاموش بھی ہو جاتے ہیں۔

Mene Dua Mein Ammi Ko Manga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mene Dua Mein Ammi Ko Manga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mene Dua Mein Ammi Ko Manga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   11040 Views   |   12 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں نے دعا میں امی کو ہی مانگا ہے ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب معصوم بچہ اپنی ماں کی قبر پر جا کر کیسے رو رو کر والدہ سے کہتا ہے کہ مجھ سے بات کرو

میں نے دعا میں امی کو ہی مانگا ہے ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب معصوم بچہ اپنی ماں کی قبر پر جا کر کیسے رو رو کر والدہ سے کہتا ہے کہ مجھ سے بات کرو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے دعا میں امی کو ہی مانگا ہے ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب معصوم بچہ اپنی ماں کی قبر پر جا کر کیسے رو رو کر والدہ سے کہتا ہے کہ مجھ سے بات کرو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔