ان کی باتوں میں جلن اور حسد نظر آتا ہے۔۔ رابعہ انعم کے دانش تیمور سے بےتوکے سوال! عائزہ کے ذکر پر صارفین بول پڑے

Netizens Not Happy With Rabia Anum Jokes Over Danish Taimoor

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات رابعہ انعم اور دانش تیمور ان دنوں گرین انٹرٹینمنٹ کے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہے ہیں، اور ان کی اسکرین پر کیمسٹری اور دلچسپ اندازِ میزبانی نے انہیں عوام کے درمیان ایک بڑا موضوعِ بحث بنا دیا ہے۔ دونوں کی متعدد ویڈیوز اور لمحے سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں، جنہوں نے انہیں مداحوں کے دلوں میں خاص جگہ دلوا دی ہے۔

خاص طور پر دانش تیمور کی بات کریں تو مداح ان کی پختہ سوچ اور متوازن شخصیت کو سراہ رہے ہیں، جو رمضان ٹرانسمیشن میں ایک اہم عنصر سمجھا جا رہا ہے۔ لیکن جہاں دانش کی میزبانی کے چرچے ہو رہے ہیں، وہیں رابعہ انعام کی کچھ باتوں پر بھی تنقید ہو رہی ہے۔

رابعہ انعام کی جانب سے بعض مزاحیہ باتوں اور بیانات پر کچھ ناظرین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے، خصوصاً جب وہ دانش تیمور کو بار بار عائزہ خان کے بارے میں باتیں کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ کہا جا رہا ہے کہ رابعہ نے رمضان کی تقدس کو نظرانداز کرتے ہوئے کئی بار دانش کی شخصیت پر حملے کیے ہیں، اور ان کے مذاق یا چبھتی ہوئی باتوں نے بعض لوگوں کو ناراض کر دیا ہے۔

مداحوں کا کہنا ہے کہ رابعہ انعام نے دانش تیمور کی زبان سے ایک بار "آمنہ" کہنے پر بھی بار بار مذاق بنایا، جو ان کے مطابق غیر ضروری تھا۔ اس کے علاوہ، رابعہ کا عائزہ خان کا ذکر بار بار کرنا بھی ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہے۔

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ رابعہ کی یہ باتیں دانش کا گھر خراب کر رہی ہیں۔ جبکہ کچھ صارفین نے رابعہ پر جلنے اور حسد کرنے کا الزام لگایا، اسکے علاوہ لوگوں نے بار بار سارہ اور فلک کی شادی اور ان کی رومانوی حرکات پر ذکر کرنے پر بھی سوال اٹھائے۔

Netizens Not Happy With Rabia Anum Jokes Over Danish Taimoor

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Netizens Not Happy With Rabia Anum Jokes Over Danish Taimoor and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Netizens Not Happy With Rabia Anum Jokes Over Danish Taimoor to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2274 Views   |   11 Mar 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 March 2025)

ان کی باتوں میں جلن اور حسد نظر آتا ہے۔۔ رابعہ انعم کے دانش تیمور سے بےتوکے سوال! عائزہ کے ذکر پر صارفین بول پڑے

ان کی باتوں میں جلن اور حسد نظر آتا ہے۔۔ رابعہ انعم کے دانش تیمور سے بےتوکے سوال! عائزہ کے ذکر پر صارفین بول پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کی باتوں میں جلن اور حسد نظر آتا ہے۔۔ رابعہ انعم کے دانش تیمور سے بےتوکے سوال! عائزہ کے ذکر پر صارفین بول پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔