الٹے قدموں چلنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی ایسا کرنے لگیں گے

الٹے قدموں چلنا جسے "ریٹرو واکنگ" بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی ورزش ہے جسے دن میں 15 سے 20 منٹ تک کرنے سے ڈھیروں فوائد حاصل ہوتے ہیں. حالیہ تحقیق کے مطابق اس واک سے صحت پر حیران کن اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں سے چند ہم اپنے قارئین کے لئے یہاں بیان کررہے ہیں.

الٹے قدم چلنے سے جسم پر زیادہ زور پڑتا ہے اور زیادہ کیلوریز جلتی ہیں. اس طرح یہ وزن کم کرنے والوں کے لئے مفید مشق ہے.

ریٹرو واک کرنے سے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے. یہ ایک طرح سے کارڈیو ایکسرسائز ہے جس کی وجہ سے دل کے عضلات مضبوط ہوتے ہیں.

اس سے کمر اور پٹھوں پر زور پڑتا ہے جس سے جسمانی ساخت میں بہتری آتی ہے اور جسم سیدھا رہتا ہے.

پیچھے کی جانب چلنے کے لیے زیادہ توجہ اور ارتکاز کی ضرورت ہوتی ہے. اس لئے یہ ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے مددگار سمجھی جاتی ہے.

جوڑوں میں درد کے مریضوں کو بھی اکثر فزیوتھیراپسٹ ریٹرو واک کا مشورہ دیتے ہیں اس سے کمر، کولہے اور ایڑیاں مضبوط ہوتی ہیں.

Benefits Of Backward Walking

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Backward Walking and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Backward Walking to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1211 Views   |   09 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

الٹے قدموں چلنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی ایسا کرنے لگیں گے

الٹے قدموں چلنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی ایسا کرنے لگیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ الٹے قدموں چلنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی ایسا کرنے لگیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔