اتنی وفا.. عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرنے پر لوگ بشریٰ اقبال کے گرویدہ ہوگئے

"اتنی وفا"

"خدا آپ جیسی وفا شعار بیوی ہر اچھے شخص کو عطا کرے"

یہ کہنا ہے معروف میزبان ڈاکٹر بشریٰ اقبال کے مداحوں کا جنھوں نے مرحوم سابق شوہر عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کلام پڑھا ہے.

ڈاکٹر عامر لیاقت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے 2009 میں جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن ’امان رمضان‘ کے او ایس ٹی کا انتخاب کیا جسے مرحوم ریحان عظمی نے تحریر کیا تھا۔ البتہ ڈاکٹر بشریٰ نے اس میں چند نئے اشعار کا اضافہ کر کے دوبارہ پیش کیا ہے جس میں مرحوم عامر لیاقت کی رمضان ٹرانسمیشن کے کئی مناظر شامل ہیں.

واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے ٹیلیفون پر اپنے کیریئر کا آغاز جیو نیٹ ورک کے پروگرام عالم آن لائن کے ذریعے کیا جس کے بعد کئی برس تک رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی.

People Praise Bushra Iqbal For Giving Tribute To Amir Liaquat Hussain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Praise Bushra Iqbal For Giving Tribute To Amir Liaquat Hussain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Praise Bushra Iqbal For Giving Tribute To Amir Liaquat Hussain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10179 Views   |   18 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

اتنی وفا.. عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرنے پر لوگ بشریٰ اقبال کے گرویدہ ہوگئے

اتنی وفا.. عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرنے پر لوگ بشریٰ اقبال کے گرویدہ ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی وفا.. عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرنے پر لوگ بشریٰ اقبال کے گرویدہ ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔