اگر آپ بھی چائے کی پرانی چھننی پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیئے اس کو استعمال میں لانے کا حیرت انگیز طریقہ

چائے کی چھننی خراب ہونے یا ٹوٹنے پر ہم اس کو پھینک دیتے ہیں اور اکثر خواتین تو اس کو اسی وقت پھینک دیتی ہیں جب اس کی ڈنڈی خراب ہونے لگے یا وہ مڑ جائے تو اور کچھ اس کو جب پھینکتی ہیں جبکہ اس کی چھننی کی جالی خراب ہو۔ مگر آج کے فوڈز میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں چائے کی خڑاب چھننی کو استعمال کرنے کے کچھ یسے استعمالات جن کی مدد سے آپ خراب چھھنی کو بھی استعمال میں لا کر اپنے پیسے بچا سکتی ہیں۔

٭ چوڑی:

آپ بازار سے پلاسٹک کے چوڑی نما موٹے کڑے خریدنے جاتے ہیں، اگر چاہیں تو اپنی پسند کے کڑے گھر میں خود ٹوٹی ہوئی چائے کی چھننی سے بنا سکتے ہیں۔ چائے کی چھننی کی ڈنڈی کاٹ کر اس کے گول حصے کو الگ کرلیں اور پھر اس پر دھاگہ چڑھا کر موتی چسپاں کرلیں لیجیئے زبردست سے کڑے بن جائیں گے۔

٭ پرندے کی سیٹ:

اکثر خواتین گھر کی کھڑکیوں میں پرندوں کے لئے کھانا رکھتی ہیں یا ان کے بیٹھنے کے لئے جھولے نما سیٹ بازار سے خرید کر لاتی ہیں مگر اب ٹوٹی ہوئی چائے کی چھننی کے گول گھیرے کو لیں اس پر پہلے گلو گم لگا دیں اور پھر اس کو خشک کرکے اس کو کسی بھی طرح سجا لیں چاہے تو اس کے اوپر آئل پینٹ کرلیں لیجیئے کیا رنگا رنگ پرندے کی سیٹ تیار ہوجائے گی۔

٭ پن ہولڈر:

جوڑہ پن ہو یا دوپٹوں میں لگانے کی سیفٹی پن سب سے زیادہ یہی پنیں گھروں میں کھوتی ہیں اور بار بار منگوانی پڑتی ہیں اس سے اچھا ہے ایک پن ہولڈر لگالیں اس میں ڈالتی رہیں پنیں بھی محفوظ اور ٹوٹی ہوئی چائے کی چھننی بھی کام میں آجائے گی۔ چھننی کے درمیان کی جالی کاٹ کر اس جگہ کپڑا لگا کر اوپر کی جانب سے سوئی کی مدد سے سلائی کرلیں اور پھر اس کے چاروں طرف قمیضوں کے نکلے ہوئے پُرانے بٹن لگادیں، سجاوٹ بھی ہو جائے گی اور پھر پن کھونے سے بھی بچ جائے گی۔

Chai Ki Channi Ko Dobara Istemal Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chai Ki Channi Ko Dobara Istemal Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chai Ki Channi Ko Dobara Istemal Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamza  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3954 Views   |   25 Dec 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Hamza is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamza is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اگر آپ بھی چائے کی پرانی چھننی پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیئے اس کو استعمال میں لانے کا حیرت انگیز طریقہ

اگر آپ بھی چائے کی پرانی چھننی پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیئے اس کو استعمال میں لانے کا حیرت انگیز طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی چائے کی پرانی چھننی پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔ جانیئے اس کو استعمال میں لانے کا حیرت انگیز طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔