عافیہ سے ملنے آقائے دو جہاں ﷺ آئے تھے اور ۔۔ عافیہ صدیقی نے اپنی مرحومہ والدہ سے آخری ملاقات میں کیا بتایا تھا؟ دیکھیے

عافیہ صدیقی پاکستان کی اُن شخصیات میں شامل ہیں، جو ک کافی مقبول تو ہوئیں مگر آج تک انصاف کے حصول کے لیے اپنی جنگ لڑ رہی ہیں۔
آج آپ کو ان کی تکلیف دہ زندگی کا ایک جذباتی لمحہ آپ کو بتائیں گے۔

عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی جانب سے ایک انٹرویو میں عافیہ صدیقی اور ان کی والدہ جن کا انتقال رواں سال ہوا، ان کی ٹیلی فونک گفتگو کے بارے میں بتا رہی تھیں۔

فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ عافیہ امی سے آخری بار بات کر رہی تھی، جس میں عافیہ نے انکشاف کیا کہ میرے خواب میں رسول پاک ﷺ آئے تھے۔ میں نے انُ سے دریافت کیا کہ آقائے دو جہاں ﷺ میں یہ آزمائش کب ختم ہو گی۔

جس پر آقائے دو جہاں ﷺ نے فرمایا کہ بیٹی یہ تمہاری آزمائش نہیں ہے۔ جس پر فوزیہ صدیقی نے اپنی گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے بتایا کہ عافیہ نے اصرار کیا یہ آقا اگر میری آزمائش نہیں ہے، تو میں کیوں بند ہوں، جس پر خاموشی چھا گئی تھی، جب میں چہرہ اقدس ﷺ کو دیکھا تو آنکھیں نم تھیں اور فرمایا کہ ہی امت کا امتحان ہے۔

جس کے عافیہ صدیقی نے یہ روتے ہوئے یہ تک کہا کہ میں نے آقائے دو جہاں سے یہ سوال کیوں کیا۔ فوزیہ صدیقی اور ان کی والدہ سے بہن کی ملاقات تو ہوئی تھی تاہم یہ ایک واقعہ تھا، جسے عافیہ نے والدہ کو بتایا۔

Afia Se Milny Aqa Aye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Afia Se Milny Aqa Aye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Afia Se Milny Aqa Aye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4302 Views   |   15 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عافیہ سے ملنے آقائے دو جہاں ﷺ آئے تھے اور ۔۔ عافیہ صدیقی نے اپنی مرحومہ والدہ سے آخری ملاقات میں کیا بتایا تھا؟ دیکھیے

عافیہ سے ملنے آقائے دو جہاں ﷺ آئے تھے اور ۔۔ عافیہ صدیقی نے اپنی مرحومہ والدہ سے آخری ملاقات میں کیا بتایا تھا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عافیہ سے ملنے آقائے دو جہاں ﷺ آئے تھے اور ۔۔ عافیہ صدیقی نے اپنی مرحومہ والدہ سے آخری ملاقات میں کیا بتایا تھا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔