2 ماہ پہلے شادی ہوئی، عمرے پر جانا تھا مگر ۔۔ ڈکیتوں کی فائرنگ جاں بحق ہونے والا یہ نوجوان کون ہے؟

ملک بھر میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ صبح گھر سے نکلے اور رات کو گھر پہنچ جائیں، اب مائیں یہی دعائیں کرتی ہیں، لیکن کسی کو اگلے لمحے کی خبر نہیں ہوتی۔ کراچی میں کل مرکزی شاہراہ، شاہراہِ فیصل پر ڈکیتوں نے ایک نوجوان نے چھینا جھپٹی کرنے کی کوشش کی مگر نوجوان نے مزاحمت کی تو اس کو گولی مار دی۔

نوجوان عفان احمد کو آج صبح عمرے پر جانے کے لئے نکلنا تھا اور وہ کل صبح اپنے گھر سے دفتر کو روانہ ہو رہا تھا کہ، مگر کسی کو کیا معلوم تھا کہ یہ اس کا سفرِ آخرت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ان کی 2 ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔

جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی ضلع قائدین و سابق یوسی ناظم ولید احمد کا جواں سال بھتیجہ عفان احمد دفتر سے گھر جاتے ہوئے شاہراہِ فیصل پر عوامی مرکز کے نزدیک ڈکیتی مزاحمت پر دو ڈاکوؤں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ مقتول پی اے ایف ہاوسنگ اسکیم شہید ملت روڈ پر رہتے تھے۔ والد کی سائیٹ میں پلاسٹک کی کمپنی ہے ۔

عفان کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے شہیدِ ملت روڈ پر ادا کردی گئی۔ لیکن دن بہ دن بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں کے دلوں میں خوف پیدا کردیا ہے۔ آخر کب تک کراچی میں امن و سکون کی فضاء ہر اداسی کے ڈیرے چھائے رہیں گے۔

2 Mah Pehly Shadi Hui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 2 Mah Pehly Shadi Hui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 2 Mah Pehly Shadi Hui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2690 Views   |   25 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

2 ماہ پہلے شادی ہوئی، عمرے پر جانا تھا مگر ۔۔ ڈکیتوں کی فائرنگ جاں بحق ہونے والا یہ نوجوان کون ہے؟

2 ماہ پہلے شادی ہوئی، عمرے پر جانا تھا مگر ۔۔ ڈکیتوں کی فائرنگ جاں بحق ہونے والا یہ نوجوان کون ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 ماہ پہلے شادی ہوئی، عمرے پر جانا تھا مگر ۔۔ ڈکیتوں کی فائرنگ جاں بحق ہونے والا یہ نوجوان کون ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔