اگر ہاتھ پیر بار بار سن ہوجاتے ہیں تو کینو کا شربت ۔۔ کھٹے میٹھے کینو کا شربت روزانہ پینے سے کونسے فائدے حاصل ہوتے ہیں؟

سردیوں میں کینو کھانے کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے اور اگر اس کا تازہ تازہ شربت مل جائے تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کینو کی پیداوار بڑی تعداد میں ہوتی ہے۔

طبی ماہرین کینو کے شربت کو مریضوں کے لیے بہت مفید قرار دیتے ہیں۔ کیونکہ اس کے مشروب میں ڈھیروں ایسے غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں جو صحت کے لیے معاون ثابت ہوتے ہیں۔

کئی افراد کینو کے جوس کو ناشتے میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ سردیوں میں اس پھل کو مدافعتی نظام کے لیے نعمت سمجھا جاتا ہے۔

روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کے لیے حیرت کا سبب بن سکتا ہے۔

کینو کے جوس میں اینٹی آکسیڈینٹ اور وٹامن سی موجود ہوتا ہے جو آپ کی جِلد کو نکھارتا ہے اور جھریاں اور ایکنی جیسے مسائل سے نجات دلاتا ہے۔

وہ عمر رسیدہ افراد جن کے ہاتھ اور پیر اکثر سُن ہوجاتے ہیں اُن کے لیے کینو کا جوس بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

بڑی عمر کے لوگوں کو تین ماہ تک روزانہ ایک گلاس کینو کا جوس پلایا جائے تو ہاتھ پاؤں سُن ہونے کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے کیونکہ کینو کا رس خون کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے۔

Keenu Ka Sharbat Peeny Ke Faide

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Keenu Ka Sharbat Peeny Ke Faide and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Keenu Ka Sharbat Peeny Ke Faide to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2109 Views   |   05 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اگر ہاتھ پیر بار بار سن ہوجاتے ہیں تو کینو کا شربت ۔۔ کھٹے میٹھے کینو کا شربت روزانہ پینے سے کونسے فائدے حاصل ہوتے ہیں؟

اگر ہاتھ پیر بار بار سن ہوجاتے ہیں تو کینو کا شربت ۔۔ کھٹے میٹھے کینو کا شربت روزانہ پینے سے کونسے فائدے حاصل ہوتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر ہاتھ پیر بار بار سن ہوجاتے ہیں تو کینو کا شربت ۔۔ کھٹے میٹھے کینو کا شربت روزانہ پینے سے کونسے فائدے حاصل ہوتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔