دھوئیں سے دیواریں کالی پڑ گئی ہیں تو۔۔ گھر کی عام اور سستی چیزوں سے بدنما دیواروں کو نئے جیسا کیسے بنائیں؟

باورچی خانے کو جتنا بھی سمیٹ لو دیواروں پر جما میل اور دھواں سارے سلیقے کا ستیاناس کردیتا ہے۔ اس آرٹیکل میں “کے فوڈذ“ کے پڑھنے والوں کو باورچی خانے کی دیواریں چمکنے کے آسان طریقے بتائے جائیں گے جو آپ کی جیب پر بھاری بھی نہیں پڑیں گے۔

لیموں

لیموں کا رس چھان کر اسپرے بوتل میں ڈالیں اور پانی ملا کر ہلائیں۔ اب دیوار پر اسپرے کرکے کچھ دیر چھوڑ دیں اور پھر موٹے کپڑے سے صاف کرلیں۔ یہ روزمرہ کا دھواں صاف کرنے لے لئے اچھا ہے۔

بیکنگ سوڈا

بیکنگ سوڈا اور پانی ملائیں اور تھوڑا سا ڈش واش سوپ بھی ملا کر اسفنج کی مدد سے دیوار پر لگائیں اور رگڑ کر صاف کرلیں۔

سرکہ اور سوڈا

آدھا کپ سفید سرکہ لیں اور آدھا کپ بیکنگ سوڈا اور اس میں اتنا ڈش واش سوپ. ملائیں کہ پیسٹ بن جائے۔ یہ پیسٹ دیوار پر لگائیں اور رگڑ کر دھو لیں۔ اس سے نہ صرف ٹائل اور آئل پینٹ کی دیواریں چمک اٹھیں گی بلکہ آپ کا بازار سے کلینر خریدنے کا خرچہ بھی بچے گا۔

Kitchen Ki Deewar Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kitchen Ki Deewar Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kitchen Ki Deewar Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1810 Views   |   20 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

دھوئیں سے دیواریں کالی پڑ گئی ہیں تو۔۔ گھر کی عام اور سستی چیزوں سے بدنما دیواروں کو نئے جیسا کیسے بنائیں؟

دھوئیں سے دیواریں کالی پڑ گئی ہیں تو۔۔ گھر کی عام اور سستی چیزوں سے بدنما دیواروں کو نئے جیسا کیسے بنائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھوئیں سے دیواریں کالی پڑ گئی ہیں تو۔۔ گھر کی عام اور سستی چیزوں سے بدنما دیواروں کو نئے جیسا کیسے بنائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔