لہسن کو ذرا سا چبائیں اور پھر.. دانت میں اچانک اٹھنے والے درد کو کم کرنے کا جادوئی نسخہ

دانت کا درد کبھی کبھار ایسے وقت میں اٹھتا ہے جب انسان فوری طور پر اسپتال جانے کے قابل نہیں ہوتا کا پھر اپائنٹمنٹ نہیں مل رہا ہوتا. اس صورتحال میں ہمارے بتائے گھریلو نسخے ضرور آزمائیں. شاید اس کے بعد آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے.

دانتوں پر برف کی سنکائی سے شریانیں سکڑ جاتی ہیں اور درد میں آرام آتا ہے.

نمک ملے گرم پانی کی کلی سے دانتوں کا درد کم ہوجاتا ہے اور کوئی چیز پھنسی ہو تو نکل جاتی ہے. دانت پر سرسوں کے تیل اور نمک کا مساج کرنے سے بھی درد ختم ہوجاتا ہے.

پودینے کی چائے اینٹی بیکٹیریل ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں موجود مینتھول دانت کی جلن کو ختم کرتا ہے.

لونگ میں یوجینول پایا جاتا ہے جو دانتوں کی تکلیف کے لیے فائدہ مند ہے. لونگ پیس کر اس کا پیسٹ بنا کر دانتوں پر ملیں یا لونگ کو چبا کر دانت پر رکھیں. درد جاتا رہے گا. لونگ کے تیل کا مساج یا روئی میں ڈبو کر دانت پر لگانے سے بھی فائدہ ہوتا ہے.

لہسن اینٹی بیکٹیریل ہوتے ہیں اگر دانت میں اچانک درد اٹھے تو ایک لہسن کے جوئے کو چھیل کر اچھی طرح چبائیں اور درد والے دانت کے قریب رکھیں اس سے درد میں فوری کمی محسوس ہوگی.

How To Reduce Tooth Pain In Few Minutes

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Reduce Tooth Pain In Few Minutes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Reduce Tooth Pain In Few Minutes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   996 Views   |   26 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لہسن کو ذرا سا چبائیں اور پھر.. دانت میں اچانک اٹھنے والے درد کو کم کرنے کا جادوئی نسخہ

لہسن کو ذرا سا چبائیں اور پھر.. دانت میں اچانک اٹھنے والے درد کو کم کرنے کا جادوئی نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن کو ذرا سا چبائیں اور پھر.. دانت میں اچانک اٹھنے والے درد کو کم کرنے کا جادوئی نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔