ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتائی بہترین فیٹ کٹر ڈرنک ۔۔ جو ڈائٹ سے بھی ختم نہ ہونے والے موٹاپے کو کرے کم اور بنائے آپ کو فٹ اور اسمارٹ

کچھ لوگوں کا موٹاپا بہت ضدی ہوتا ہے جو اپنی مرضی سے آتا اور اپنی مرضی سے ہی جاتا ہے، اسے آسانی سے دور نہیں کیا جاسکتا۔ اس وجہ سے اکثر مرد و خواتین پریشان رہتے ہیں اور بے شمار ڈائتنگ کرتے ہیں، کبھی مہنگے ویٹ لوس سپلیمنٹ لیتے ہیں تو کبھی چربی پگھلانے والے غیر معیاری انجیکشنز جو بہت مہنگے ہوتے ہیں اور جسم کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔

پر اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! کیونکہ ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کی خاص فیٹ کٹر ڈرنک کی ریمیڈی، جو ضدی موٹاپے کو دور کرے گی۔

ڈاکٹر اُمِ راحیل کی فیٹ کٹر ڈرنک ریمیڈی:

٭ دو کپ پانی میں ایک چمچ پہاڑی پودینہ ڈال کر 5 منٹ بھگوئیں۔
٭ ایک چمچ کالی مرچ پاؤڈر اور ایک چمچ ایک دانہ املتاس کی پھلی سے نکالیں، ان کو مکس کریں۔
٭ پھر ان سب کو 15 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک چمچ زیرہ بھی شامل کرلیں۔
٭ جب یہ پانی ایک کپ رہ جائے اس کو پی لیں۔
٭ دن میں 2 مرتبہ اس ڈرنک کو لازمی پیئیں۔

فائدہ:

اس ٹپ سے آپ کے پیٹ کی اضافی چربی اور جسم کا کولیسٹرول کنٹرول میں آجائے گا اور کچھ ہی دنوں میں موٹاپا بھی آپ سے دور ہو جائے گا۔

Fat Cutter Drink

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Fat Cutter Drink and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fat Cutter Drink to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1507 Views   |   13 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتائی بہترین فیٹ کٹر ڈرنک ۔۔ جو ڈائٹ سے بھی ختم نہ ہونے والے موٹاپے کو کرے کم اور بنائے آپ کو فٹ اور اسمارٹ

ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتائی بہترین فیٹ کٹر ڈرنک ۔۔ جو ڈائٹ سے بھی ختم نہ ہونے والے موٹاپے کو کرے کم اور بنائے آپ کو فٹ اور اسمارٹ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتائی بہترین فیٹ کٹر ڈرنک ۔۔ جو ڈائٹ سے بھی ختم نہ ہونے والے موٹاپے کو کرے کم اور بنائے آپ کو فٹ اور اسمارٹ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔