نہ فاؤنڈیشن پھٹتا ہے اور اور نہ میک اپ خراب ہوتا ہے ۔۔ میک اپ سے پہلے کون سی اسٹک چہرے پر لگانے سے میک اپ 6 گھنٹے تک خراب نہیں ہوتا ؟ آج ہی خرید لائیں

چہرے کے داغ دھبے اور اضافی آئل کو کنٹرول کرنے کے لیے خواتین اور مرد حضرات میک اپ کا سہارا لیتے ہیں مگر کیا فائدہ ایسے میک اپ کا جو بہہ جائے، ذرا سا پسینہ آئے اور ہزاروں روپے کا میک اپ یا تو بہہ جائے یا پھر جگہ جگہ سے ہٹ کر patches بنا دے۔ اکثر شادیوں یا دیگر تقریبات میں ہم نے دیکھا ہے کہ لوگوں کا میک اپ جگہ جگہ سے اتر جاتا ہے یا پھر پسینہ زیادہ آنے کی وجہ سے ان کی توڑھی اور ہونٹوں کے پاس سے میک اپ کا نام و نشان بھی نہیں ریتا ہے۔ اس مسئلے کا حل چاہتی ہیں تو اپنے چہرے پر نہ تو کسی بیس کا استعمال کریں اور نہ فاؤنڈیشن کا بلکہ صرف اور صرف یہ ایک پینٹ سٹک لگائیں اور اپنے چہرے کے خدوخال کو بھی خوبصورت بنائیں اور میک اپ کو long lasting بھی بنائیں۔

لیکن یہ میک اپ سٹک کون سی ہے جو 6 گھنٹوں تک میک اپ کو نارمل رکھ سکتی ہے؟ انٹرنیشنل برانڈ کراؤلن کی ٹی وی پینٹ سٹک اپنی رنگت کے حساب سے منتخب کریں اور اس کو چہرے پر لگا کر آپ بچوں کا بے بی پاؤڈر لگا لیں، اس کے بعد آپ آئی شیڈ، ہائی لائٹر یا بلش آن جو بھی لگانا چاہیں لگا لیں یہ نہ تو پھٹتی ہے اور نہ سکن ٹون سے الگ دکھتی ہے۔

Kryolan Tv Paint Stick Review

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Kryolan Tv Paint Stick Review and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kryolan Tv Paint Stick Review to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3229 Views   |   16 Oct 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

نہ فاؤنڈیشن پھٹتا ہے اور اور نہ میک اپ خراب ہوتا ہے ۔۔ میک اپ سے پہلے کون سی اسٹک چہرے پر لگانے سے میک اپ 6 گھنٹے تک خراب نہیں ہوتا ؟ آج ہی خرید لائیں

نہ فاؤنڈیشن پھٹتا ہے اور اور نہ میک اپ خراب ہوتا ہے ۔۔ میک اپ سے پہلے کون سی اسٹک چہرے پر لگانے سے میک اپ 6 گھنٹے تک خراب نہیں ہوتا ؟ آج ہی خرید لائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ فاؤنڈیشن پھٹتا ہے اور اور نہ میک اپ خراب ہوتا ہے ۔۔ میک اپ سے پہلے کون سی اسٹک چہرے پر لگانے سے میک اپ 6 گھنٹے تک خراب نہیں ہوتا ؟ آج ہی خرید لائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔