پہلی تنخواہ سے پاپا کے لئے کرتا لائی تو.. بیٹی کا شادی کے دن مرے ہوئے باپ سے انوکھا اظہارِ محبت! ویڈیو دیکھیں

"میری پہلی سالگرہ سے 2 دن پہلے ہی پاپا کو پہلی بار دل کا دورہ پڑا تھا. ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ان کے پاس 72 گھنٹے باقی ہیں۔ اس وقت میں کچھ بھی سمجھنے کے لیے بہت چھوٹی تھی لیکن ماں کہتی ہیں کہ ان کی قوت ارادی بہت مضبوط تھی۔ پاپا گھر آگئے اور پھر گھر والوں کے لئے کام کرنے لگے"

یہ کہنا ہے بھارت سے تعلق رکھنے والی پوجا کا جو اب ایک نامور صحافی ہیں۔ پوجا اپنی شادی کے دن مرحوم والد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہاتھ میں ان کی تصویر تھامے میکے سے رخصت ہوئیں۔ دیکھیں

پوجا یہ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ ان کے والد الوک ذیابیطس اور دل کے مریض تھے۔ وہ مقامی ریلوے میں کام کرتے تھے جہاں ان کی تنخواہ صرف تنخواہ 7000 تھی جبکہ گھر میں 4 افراد کھانے والے تھے۔ الوک گھر والوں کے لئے 10 روپے کی بچت کرنے کے لئے گھر سے پیدل ریلوے اسٹیشن تک جاتے تھے۔

پوجا کہتی ہیں ان کے والد نے انھیں پڑھانے کے لئے بہت محنت کی اور جب وہ پہلی نوکری کے سلسلے میں شہر سے باہر تھیں تب ان کے والد نے فرمائش کی کہ پہلی تنخواہ سے ان کو کرتا لا کر دوں۔ جب وہ گھر پہنچیں تو والد کی میت ان کے سامنے رکھی تھی۔ اس وقت وہ ٹوٹ گئیں۔

پوجا کہتی ہیں آج وہ صحافی ہیں، بیوی ہیں اور ماں بن چکی ہیں لیکن وہ اپنے والد کو آج بھی نہیں بھولیں۔

Beti Nay Shadi Kay Din Bap Say Mohabbat Ka Izhar Kaisay Kiya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Nay Shadi Kay Din Bap Say Mohabbat Ka Izhar Kaisay Kiya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Nay Shadi Kay Din Bap Say Mohabbat Ka Izhar Kaisay Kiya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1775 Views   |   23 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلی تنخواہ سے پاپا کے لئے کرتا لائی تو.. بیٹی کا شادی کے دن مرے ہوئے باپ سے انوکھا اظہارِ محبت! ویڈیو دیکھیں

پہلی تنخواہ سے پاپا کے لئے کرتا لائی تو.. بیٹی کا شادی کے دن مرے ہوئے باپ سے انوکھا اظہارِ محبت! ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی تنخواہ سے پاپا کے لئے کرتا لائی تو.. بیٹی کا شادی کے دن مرے ہوئے باپ سے انوکھا اظہارِ محبت! ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔