لونگ میں یہ چیز پیس کر ڈالیں اور.. ہر جگہ چپکتی مکھیوں سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ایک بار یہ طریقہ آزما لیں

بکرا عید کے بعد مون سون کی آمد سے شہر بھر میں مکھیاں ہی مکھیاں بھر گئی ہیں. اس کے علاوہ اس چپچپے موسم میں لال بیگ، چھپکلیاں اور مچھروں کی بھی بہتات ہوجاتی ہے. آج ہم ان تمام کیڑے مکوڑوں سے بچنے کے لئے آسان طریقہ یہاں بتانے جارہے ہیں

2 عدد فنائل کی گولیوں کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں. ایک چمچ لونگ کو پیس لیں اور ایک چمچ نمک اور ایک چمچ میٹھا سوڈا ملا لیں. اس مرکب کو بالٹی میں ڈال کر سرکہ شامل کریں اور پانی میں ملا کر فرش پر پونچھا لگائیں.

اسی مرکب کو کسی اسپرے والی بوتل میں ڈال کر باتھ روم، کمرے اور کچن کی دیواروں پر اسپرے کریں. اس کا اثر 24 گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال سے جادو کی طرح مکھیاں اور کیڑے مکوڑے وغیرہ بھاگ جاتے ہیں.

Makhyon Say Nijat Ki Tip

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Makhyon Say Nijat Ki Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Makhyon Say Nijat Ki Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   792 Views   |   10 Jul 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لونگ میں یہ چیز پیس کر ڈالیں اور.. ہر جگہ چپکتی مکھیوں سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ایک بار یہ طریقہ آزما لیں

لونگ میں یہ چیز پیس کر ڈالیں اور.. ہر جگہ چپکتی مکھیوں سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ایک بار یہ طریقہ آزما لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لونگ میں یہ چیز پیس کر ڈالیں اور.. ہر جگہ چپکتی مکھیوں سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ایک بار یہ طریقہ آزما لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔