بیٹی کے دل میں سوراخ تھا، وہ مرگئی لیکن ۔۔۔ غمزدہ باپ نے اپنی بیٹی کی یاد میں ایسا مفت ہسپتال کھول دیا کہ اب کسی کا بچہ مرنے سے بچ جائے

۔ لاہور کے فرحان احمد جو آئی ٹی کمپنی کے مالک ہیں ان کی چھوٹی بیٹی عائشہ 2 سال کی تھی جب اچانک ان کو پتہ چلا کہ بچی کا سانس نہیں آرہا اور قریباً 2 ماہ لگے یہ معلوم کرنے میں اس بچی کو پیدائشی طور پر دل کا مرض ہے۔والد نے بچی کو تکلیف میں دیکھ کر ہر ممکنہ کوشش کی لیکن 2012 میں بچی اس دنیا سے رخصت ہوگئی، مرنے سے قبل بچی نے والد سے وعدہ لیا تھا کہ بابا مرنے والوں کو بچا لو، مجھے بچا لو لیکن خُدا کی مرضی کچھ اور تھی مگر اپنی بچی کو درد میں دیکھتے ہوئے فرحان صاحب نے خود سے وعدہ کرلیا تھا کہ اب وہ کسی بھی دوسرے فرد کی بچی کو مرنے نہیں دیں گے اور دل کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے فری ہسپتال بنائیں گے۔

بیٹی کی زندگی میں یہ خواب دیکھا اور اب لاہو رمیں پاکستان بھر کا پہلا بچوں کا دل کا ہسپتال قائم کردیا گیا ہے۔ جس کے لیے نہ صرف فرحان احمد نے خؤد کوششیں کیں بلکہ سابق کرکٹ کے کپتان مصباحُ الحق نے بھی اپنی مدد کا بھرپور اظہار کیا اور اب کچھ ہی وقت میں یہ پراجیکٹ دنیا بھر میں مشہور ہونے جا رہا ہے۔

Beti Ke Dil Mein Sorakh Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Ke Dil Mein Sorakh Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Ke Dil Mein Sorakh Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2895 Views   |   13 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹی کے دل میں سوراخ تھا، وہ مرگئی لیکن ۔۔۔ غمزدہ باپ نے اپنی بیٹی کی یاد میں ایسا مفت ہسپتال کھول دیا کہ اب کسی کا بچہ مرنے سے بچ جائے

بیٹی کے دل میں سوراخ تھا، وہ مرگئی لیکن ۔۔۔ غمزدہ باپ نے اپنی بیٹی کی یاد میں ایسا مفت ہسپتال کھول دیا کہ اب کسی کا بچہ مرنے سے بچ جائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کے دل میں سوراخ تھا، وہ مرگئی لیکن ۔۔۔ غمزدہ باپ نے اپنی بیٹی کی یاد میں ایسا مفت ہسپتال کھول دیا کہ اب کسی کا بچہ مرنے سے بچ جائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔