سوشل میڈیا نے پرائیوسی ختم کردی ہے۔۔ ناموراداکارہ شہناز شیخ سوشل میڈیا کے حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ دیکھئے

شہناز شیخ پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام رہی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا سے متعلق گفتگو کی۔

سینئر اداکارہ شہناز شیخ کا کہنا ہے کہ میں شکر کرتی ہوں کہ ہمارے وقت میں سوشل میڈیا نہیں تھا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں پاکستانی ڈراموں کی نامور آرٹسٹ شہناز شیخ نے کہا کہ آج کل کے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے ہم نے جو کھلی ڈلی زندگی گزاری ہے۔

شکرکرتی ہوں کہ ہمارے وقت میں سوشل میڈیا نہیں تھا۔ اس سے پرائیوسی ختم ہوگئی ہے لیکن بہت معلومات ملتی ہیں۔ مجھے سوشل میڈیا استعمال کرکے بڑا مزا آتا ہے میں اس کے بغیر رہ نہیں سکتی۔

شہناز شیخ کا مزید کہنا تھا مجھے ہٹ ڈرامہ سیریل ” ان کہی” کی ایک قسط کے 800 روپے ملتے تھے اور یہ اس وقت کا سب سے زیادہ معاوضہ تھا۔ ” ان کہی” ہٹ ہونے کے بعد ” تنہائیاں” میں معاوضہ ایک ہزار روپے فی قسط کردیا گیا تھا۔ کپڑوں، میک اپ اور دیگر اخراجات ہمیں خود اٹھانے ہوتے تھے۔

سینئیر اداکارہ کا کہنا تھا کہ آج کل ڈراموں میں رونا دھونا دکھایا جاتا ہے اور ساس بہو کے درمیان تنازع دکھایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ لوگ رونا دھونا دیکھناپسند کرتے ہیں۔

Shehnaz Sheikh Ne Social Media Ke Bare Me Kiya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shehnaz Sheikh Ne Social Media Ke Bare Me Kiya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shehnaz Sheikh Ne Social Media Ke Bare Me Kiya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   992 Views   |   21 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

سوشل میڈیا نے پرائیوسی ختم کردی ہے۔۔ ناموراداکارہ شہناز شیخ سوشل میڈیا کے حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ دیکھئے

سوشل میڈیا نے پرائیوسی ختم کردی ہے۔۔ ناموراداکارہ شہناز شیخ سوشل میڈیا کے حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوشل میڈیا نے پرائیوسی ختم کردی ہے۔۔ ناموراداکارہ شہناز شیخ سوشل میڈیا کے حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔