سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے ملزم شاہنواز امیر کو کونسی بڑی سزا سنا دی؟

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے ملزم شاہنواز کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ملزمہ ثمینہ شاہ کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے سنایا ہے۔

سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ایک سال سے زائد ہوئی اور اس کیس کی سماعت 3 مختلف ججز نے کی۔

سارہ انعام کو 22 اور 23 ستمبر 2022ء کی درمیانی شب قتل کیا گیا تھا، سارہ انعام کے قتل کے الزام میں ملزم شاہنوار امیر کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Sara Inam Murder Case Ka Fesla Agaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sara Inam Murder Case Ka Fesla Agaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sara Inam Murder Case Ka Fesla Agaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   858 Views   |   14 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے ملزم شاہنواز امیر کو کونسی بڑی سزا سنا دی؟

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے ملزم شاہنواز امیر کو کونسی بڑی سزا سنا دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے ملزم شاہنواز امیر کو کونسی بڑی سزا سنا دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔