میرے بس میں ہوتا تو کبھی بھی بیٹے کو بڑی عمر کی عورت سے شادی نہ کرنے دیتی.. زید علی کی والدہ نے بہو کے بارے میں کیا انکشاف کیا؟

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر زید علی ٹی ویسے تو کافی خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں جو کہ ان کی سوشل میڈیا پوسٹس سے صاف ظاہر ہوتا ہے۔

ایک ویلاگ میں زید علی نے اپنی والدہ سے پوچھا کہ اگر وہ پہلے جانتی ہوتیً کہ یمنیٰ زید سے 4 سال بڑی ہیں تو کیا وہ تب بھی دونوں کو شادی کی اجازت دیتیں؟ اس سوال کے جواب میں زید کی والدہ کا کہنا تھا کہ “اگرچہ بڑی عمر کی لڑی سے شادی کرنے میں کوئی برائی نہیں۔ مذہبی طور پر یہ جائز ہے لیکن ہمارے معاشرتی معیار کے مطابق لڑکی کو ہمیشہ لڑکے سے چھوٹا ہونا چاہئیے۔ اس لئے اگر ان کے بس میں ہوتا تو وہ زیدہ کو یمنیٰ سے کبھی شادی نہیں کرنے دیتیں“

شادی کے لئے لڑکی کا چھوٹا ہونا لازمی نہیں

غلط معاشرتی روایات ایک طرف البتہ اسلامی نقطہ نظر سے شادی کے لئے لڑکا لڑکی کا صرف بالغ ہونا ضروری ہے اس کے علاوہ لڑکی کا لڑکے سے چھوٹا یا بڑا ہونا اہمیت نہیں رکھتا۔ حضرت خدیجہ رحمتہ اللہ علیہ شادی کے وقت حضرت محمد مضطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے15 سال بڑی تھیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ دلہا سے بڑی عمر کی دلہن بھی ایک بہترین جیون ساتھی ثابت ہوسکتی ہے

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   26519 Views   |   24 Oct 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about میرے بس میں ہوتا تو کبھی بھی بیٹے کو بڑی عمر کی عورت سے شادی نہ کرنے دیتی.. زید علی کی والدہ نے بہو کے بارے میں کیا انکشاف کیا؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (میرے بس میں ہوتا تو کبھی بھی بیٹے کو بڑی عمر کی عورت سے شادی نہ کرنے دیتی.. زید علی کی والدہ نے بہو کے بارے میں کیا انکشاف کیا؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.