شہد سے بلیچ کرنے کا سب سے سستا طریقہ جانیں اور گھر بیٹھے وائٹننگ فیشل کریں وہ بھی 20 منٹ میں!

لڑکیاں ہر ہفتے چہرے پر بلیچ کرتی ہیں تاکہ نہ تو اضافی بال نظر آئیں اور نہ ہی ان کے چہرے کی رنگت کم نظر آئے، بنیادی طور پر کم وقت اور کم محنت میں زیادہ اچھا رزلٹ مل جائے لیکن بازاری بلیچ میں اس قدر کیمیکل موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کی جلد کو اندورنی طور پر بلکل بے رونق کر دیتا ہے بس وقتی طور پر چہرے کی رنگت کو جگمگا دیتا ہے۔
لیکن اگر قدرتی اجزاء سے بلیچ کیا جائے تو رزلٹ بھی مناسب مل جاتا ہے اور کوئی نقصان بھی نہیں ہوتا۔
آج کے-فوڈ آپ کے لئے بلیچ کی ایسی اسپیشل ٹپ لے کر آیا ہے جو سستے پیسوں میں مہنگا رزلٹ دے سکتا ہے۔

ٹپ:

٭ ایک چمچ شہد اور ایک چمچ میٹھا سوڈا اچھی طرح چمچ کی مدد سے مکس کریں۔
٭ اس کے بعد ایک لیموں کا رس اور دو چمچ گلاب کا عرق مکس کرلیں۔
٭ آپ کا بلیچ تیار ہو گیا ہے۔
٭ اس کو چہرے پر 20 منٹ کے لئے لگائیں اور پانی سے منہ دھو لیں۔
٭ روزانہ بھی اس بلیچ کو چہرے پر لگا سکتی ہیں اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

فائدہ:

٭ شہد میں شامل سیروٹونین اور اینٹی آکسیڈنٹس بلیچنگ ایجنٹ کا کام کرتے ہیں جبکہ لیموں اور میٹھا سوڈا میگنیشیئم اور سوڈیئم کے خواص رکھتے ہیں جو سیروٹونین کے ساتھ مل کر جلد کی رونق کو بحال کرنے کا کام کرتے ہیں اور ڈیڈ سیلز کو ختم کرنے کا کام کرتے ہیں۔

Shehd Se Bleach Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Shehd Se Bleach Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shehd Se Bleach Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5868 Views   |   16 Feb 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شہد سے بلیچ کرنے کا سب سے سستا طریقہ جانیں اور گھر بیٹھے وائٹننگ فیشل کریں وہ بھی 20 منٹ میں!

شہد سے بلیچ کرنے کا سب سے سستا طریقہ جانیں اور گھر بیٹھے وائٹننگ فیشل کریں وہ بھی 20 منٹ میں! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہد سے بلیچ کرنے کا سب سے سستا طریقہ جانیں اور گھر بیٹھے وائٹننگ فیشل کریں وہ بھی 20 منٹ میں! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔