جس نے بھی میرے بیٹے کی موت پر یہ الفاظ کہے اللہ اسے اپنے 2 بیٹے دفنانے کی توفیق دے۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں اس باپ کے جو غم سے نڈھال ہے ۔ہم یہاں بات کر رہے ہیں ببرک شاہ کی جو کہ ایک مشہور پاکستانی اداکار ہیں لیکن آج کل فلم اور ڈرامہ کی دنیا سے دور گھر والوں کے ساتھ انتہائی خؤش زندگی گزار رہے تھے۔
مگر پھر یوں ہوا کہ ان کا 4 سالہ بیٹا زاویار اچانک انتقال کر گیا ارو خبریں یہ سامنے آئیں کہ وہ والدین کی لاپرواہی کی وجہ سے گھر کے ٹینک میں گر گر اس دنیا سے رخصت ہو گیا پر حقیقت یہ نہیں ہے کیونکہ اب ببرک شاہ کا نجی ٹی وی پر ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں کہتے ہوئے نظر آ رہا ہیں کہ ان کا بیٹا گھر میں نہیں بلکہ جس علاقے میں ہم رہتے ہیں وہاں کے غیر قانونی طور پر بنے مچھلیوں کے تالاب میں گر کر انتقال کر گیا تھا۔
دوران انٹرویو ببرک کا مزید کہنا تھا کہ اس دن میرا چھوٹا بیٹا پاس آیا تو میں کمپیوٹر پر کام کر رہا تھا تو اس نے مجھ سے کچھ کہا جس پر میں نے کہا آپ اپنی والدہ سے جا کر کہو یہ بات تو وہ ڈرائنگ روم سے نکل کر گھر کا مین گیٹ کھول کر وہاں تالاب کی طرف چلا گیا اور اچانک سے اس 9 فٹ گہرے تالاب میں گر گیا ۔
کچھ دیر بعد ہم پریشانی میں جب اس ڈھونڈنے لگے تو اندازہ نہیں تھا کہ یہ قیامت ٹوٹ پرے گی کیونکہ ہمیں لگا کہ یہ بھائی ہمیں تنگ کرنے کیلئے گھر میں پہلے بھی چھپ جاتے ہیں تو کیا پتا گھر میں چھپے ہوں تو پہلے گھر میں ڈھونڈا پھر جب میں اور اہلیہ گھر سے باہر آئے تو ایک طرف سے مجھے چیخنے کی آواز آئی تو اس طرف دوڑا۔
نظر آیا کہ بیٹا ڈوب گیا تھا جسے نکالا گیا ارو پھر میں نے اسے سی پی آر دینے کی کوشش کی لیکن اس کی سانس بحال نہ ہوئی اور بچے کے جسم کو دیکھ کر مجھے اندازہ ہو گیا کہ یہ اب اس دنیا میں نہیں رہا پر بیوی کی تسلی کیلئے میں اسے اسپتال لے گیا مگر وہآں جا کر بھی ڈاکٹر ز نے یہی کہا کہ آپکا معصوم اب اس دنیا میں نہیں رہا ۔
Beta Talab Mein Gira Tenki Main Nhe
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beta Talab Mein Gira Tenki Main Nhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beta Talab Mein Gira Tenki Main Nhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
By Faiq |
In News |
0 Comments |
3062 Views |
10 Dec 2022
About the Author:
Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)
بیٹا گھر میں نہیں بلکہ مچھلیوں کے تالاب میں گرا ۔۔ ببرک شاہ کا معصوم بیٹا کیسے انتقال کر گیا؟غم کی حالت میں اداکار کا انٹرویو وائرل
بیٹا گھر میں نہیں بلکہ مچھلیوں کے تالاب میں گرا ۔۔ ببرک شاہ کا معصوم بیٹا کیسے انتقال کر گیا؟غم کی حالت میں اداکار کا انٹرویو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹا گھر میں نہیں بلکہ مچھلیوں کے تالاب میں گرا ۔۔ ببرک شاہ کا معصوم بیٹا کیسے انتقال کر گیا؟غم کی حالت میں اداکار کا انٹرویو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔