باپ کا جنازہ دفنا کر اسٹیج شو کرنے گیا.. ماں کو مرنے سے پہلے فالج ہوگیا! بہروز سبزواری والدین کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

"انور مقصود، معین اختر اور بشریٰ انصاری کے ساتھ تھیٹر کرنے دوسرے شہر جانا تھا. ابا سے مل کر نکلا جب میرا رول تھا اس سے تھوڑی دیر پہلے فون آیا کہ ابا کا انتقال ہوگیا ہے. انور بھائی اور باقی سب نے واپس بھیجا. ابا کی تدفین کر کے آیا تو ماں نے کہا بیٹا واپس جاؤ کیوں کہ کام تو کرنا ہے نا. تو یہ تھی میری ماں"

یہ کہنا ہے سینیر اداکار بہروز سبزواری کا جنھوں نے ساجد حسن کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی ماں اور والد کے بارے میں گفتگو کی.

بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ ان کے والد کا قد چھوٹا تھا لیکن والدہ خاندان کی حسین ترین خاتون تھیں. انتقال سے قبل ان کے جسم کے ایک حصے میں فالج گر گیا تھا. اگر ماں کی حمایت نہ ہوتی تو وہ شوبز میں نہ آ پاتے.

بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کے والدین حیات ہیں انھیں بس یہ کوشش کرنی چاہیے کہ انھیں زیادہ سے زیادہ وقت دیں. والدین مر کر بھی دور نہیں ہوتے. آج موتیا کی خوشبو سونگھتا ہوں تو کہتا ہوں کہ یہ میری ماں کی خوشبو ہے.

Behroze Sabzwari Memories About His Mother And Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Behroze Sabzwari Memories About His Mother And Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Behroze Sabzwari Memories About His Mother And Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1064 Views   |   17 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

باپ کا جنازہ دفنا کر اسٹیج شو کرنے گیا.. ماں کو مرنے سے پہلے فالج ہوگیا! بہروز سبزواری والدین کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

باپ کا جنازہ دفنا کر اسٹیج شو کرنے گیا.. ماں کو مرنے سے پہلے فالج ہوگیا! بہروز سبزواری والدین کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ کا جنازہ دفنا کر اسٹیج شو کرنے گیا.. ماں کو مرنے سے پہلے فالج ہوگیا! بہروز سبزواری والدین کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔