سری دیوی کو کہا میری کلائی میں راکھی باندھے ۔۔ والدہ نے سری دیوی کو بونی کپور کی کلائی پر راکھی باندھنے کا کیوں کہا تھا؟

بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور پروڈیوسر بونی کپور نے والدہ اور سری دیوی سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔

بونی کپور نےکہا کہ جب میری والدہ کو میرے اور سری دیوی کے تعلق کاعلم ہوا تو انہوں نے سری دیوی کو کہا کہ وہ میری کلائی پر راکھی باندھے۔

68 سالہ بونی کپور نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس حوالے سے تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ میری پہلی اہلیہ مونا شوری کو تو سری دیوی کے حوالے سے میرے احساسات کا علم تھا کہ لیکن والدہ کو بعد میں پتہ چلا۔

جس پر ایک مرتبہ رکھشا بندھن تہوار کے موقع پر والدہ نے سری دیوی کو بلایا اور انہیں پوجا پاٹ والی تھالی دے کر کہا کہ وہ بونی کی کلائی پر راکھی باندھ دیں۔

سری دیوی کو اس رسم کے بارے میں زیادہ علم نہیں تھا لہٰذا انہوں نے کہا کہ آپ اسے ادھر رکھیں ابھی یہ کر دیتے ہیں۔

Boney Kapoor Reveals His Mother Once Asked Late Sridevi To Tie Him A Rakhi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Boney Kapoor Reveals His Mother Once Asked Late Sridevi To Tie Him A Rakhi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Boney Kapoor Reveals His Mother Once Asked Late Sridevi To Tie Him A Rakhi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   768 Views   |   02 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

سری دیوی کو کہا میری کلائی میں راکھی باندھے ۔۔ والدہ نے سری دیوی کو بونی کپور کی کلائی پر راکھی باندھنے کا کیوں کہا تھا؟

سری دیوی کو کہا میری کلائی میں راکھی باندھے ۔۔ والدہ نے سری دیوی کو بونی کپور کی کلائی پر راکھی باندھنے کا کیوں کہا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سری دیوی کو کہا میری کلائی میں راکھی باندھے ۔۔ والدہ نے سری دیوی کو بونی کپور کی کلائی پر راکھی باندھنے کا کیوں کہا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔