"بات تو دلخراش ہے لیکن اس بات کو نبھایا بہت اچھے طریقے سے جارہا ہے. میرے بیٹے کا جب دل کرتا ہے وہ اپنی ماں سے ملتا ہے اور وہ ذہنی طور پر پرسکون بچہ ہے"
یہ کہنا ہے معروف اداکار عمران اشرف کا جنھوں نے عید کے موقع پر ایک ٹاک شو میں اکلوتے بیٹے کی اکیلے پرورش کرنے کے حوالے سے بات کی.
عمران اشرف کا کہنا تھا کہ اللہ نے عزت دی، شہرت اور پیسہ دیا لیکن سب سے خوبصورت رشتہ اولاد کا ہے تو اسے دل سے نبھا رہا ہوں.
واضح رہے کہ عمران اشرف اور کرن اشفاق کی طلاق کے بعد کرن نے دوسری شادی کر لی جبکہ بیٹا روحام زیادہ تر والد کے ساتھ رہتا ہے. عمران اشرف کا کہنا ہے کہ وہ بیٹے کو اکثر شوٹنگ پر بھی ساتھ لاتے ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Ashraf Betay Kay Baray Main Bol Paray and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Ashraf Betay Kay Baray Main Bol Paray to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بات تو بہت دلخراش ہے لیکن.. باپ ہو کر بیٹے کو اکیلے پالنا کتنا مشکل ہے؟ عمران اشرف پہلی بار بول پڑے
بات تو بہت دلخراش ہے لیکن.. باپ ہو کر بیٹے کو اکیلے پالنا کتنا مشکل ہے؟ عمران اشرف پہلی بار بول پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بات تو بہت دلخراش ہے لیکن.. باپ ہو کر بیٹے کو اکیلے پالنا کتنا مشکل ہے؟ عمران اشرف پہلی بار بول پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔