میں چل بھی نہیں سکتی اور۔۔ 6 فٹ کے لڑکے نے ڈھائی فٹ کی لڑکی سے کیوں شادی کرلی؟ دلہا دلہن کا انٹرویو وائرل

“میں نے شادی سے انکار کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی مناتے رہے۔ میں وہیل چئیر سے اٹھ نہیں سکتی اور صرف ڈاھئی فٹ کی ہوں جبکہ میرے شوہر مکمل صحت مند اور 6 فٹ کے ہیں لیکن انھوں نے مجھ سے اتنی محبت کی اور شادی کی میں ان کی شکرگزار ہوں۔ آخر دل تو سب کا ایک جیسا ہوتا ہے“

یہ کہنا ہے 33 برس کی ٹک ٹاکر ہنزا بتول کا جن کا قد صرف ڈھائی فٹ ہے البتہ ان کی محبت کیی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی جو ٦ فٹ قد رکھتے ہیں۔ 41 سالہ بابر کا کہنا ہے کہ اگر وہ کسی لمبی لڑکی سے شادی کرتے تب بھی کوئی حادثہ پیش آسکتا تھا اس لئے انسان کو لوگوں کو خوبصورتی اور ظاہری طور پر دیکھنے کے بجائے انسان کے طور پر دیکھنا چاہیے۔

بابر نے بتایا کہ ایک بار ان کی اہلیہ اپنے گھر والوں کے ساتھ ان کے رکشے میں بیٹھی تھیں تب انھیں میرا رکشہ بہت پسند آیا تھا۔ انھوں نے مجھ سے نمبر لیا کہ یہ بہت صاف ستھرا رکشہ ہے اور میں آئندہ اسی میں سفر کروں گی۔

دوسری طرف ہنزا کا کہنا ہے کہ وہ کافی شرمیلی ہیں اور گھر سے ہمیشہ نکلتے ہوئے نظریں جھکا لیتی ہیں۔ بابر اور ہنزا کی دوستی 5 سال رہی اور چونکہ بابر سعودی عرب میں ملازمت کرتے ہیں اس لئے انھیں ہنزا سے شادی کے لئے پاکستان آنا پڑا۔

بابر کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان والے اور ماں بھی اس شادی سے بہت خوش اور مطئن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر بیٹے کو لڑکی پسند ہے تو زندگی اسے گزارنی ہے وہ بھی بیٹے کی خوشی میں خوش ہیں۔

Mein Chal Bhi Nhe Sakti Aur

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mein Chal Bhi Nhe Sakti Aur and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mein Chal Bhi Nhe Sakti Aur to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3369 Views   |   13 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں چل بھی نہیں سکتی اور۔۔ 6 فٹ کے لڑکے نے ڈھائی فٹ کی لڑکی سے کیوں شادی کرلی؟ دلہا دلہن کا انٹرویو وائرل

میں چل بھی نہیں سکتی اور۔۔ 6 فٹ کے لڑکے نے ڈھائی فٹ کی لڑکی سے کیوں شادی کرلی؟ دلہا دلہن کا انٹرویو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں چل بھی نہیں سکتی اور۔۔ 6 فٹ کے لڑکے نے ڈھائی فٹ کی لڑکی سے کیوں شادی کرلی؟ دلہا دلہن کا انٹرویو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔