بیٹا اپنے جہاز میں مکہ لے جانا ۔۔ ماں نے بیٹے سے اسکول کے زمانے میں خواہش کا اظہار کیا تو اس نے جوانی میں یہ خواب کیسے پورا کیا؟ دیکھیں

اولاد یہ وہ نعمت ہے جس کی خواہش ہر جوڑا کرتا ہے اسی طرح بچوں کی بھی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے تمام خاب پورے کریں ۔ تو بالکل ایسا ہی واقعہ آج ہم آپکو سنانے جا رہے۔ جسےسننے کے بعد ہربیٹا اس پائلٹ کی طرح بننا چاہے گا ۔

ہوا کچھ یوں کہ اب سوشل میڈیا پر ایک تصویر اور پوسٹ خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک والدہ نے بیٹے کے اسکول کے زمانے اس کے گلے میں ایک تحریر لکھ کر ڈالی دی کہ جب بھی تم جوان ہو گے تو مجھے مکہ مکرمہ لے جاؤ گے حج و عمرہ کیلئے ۔ ماں کا یہ خواب پورا کرنے کیلئے اس قابل بیٹے نے دن رات محنت کی۔

اور آج جب وہ پائلٹ بن گیا تو اپنی پہلی فلائٹ میں ماں کو بٹھا کر مکہ مکرمہ لے جا رہا ہے ۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ماں بیٹے کا یہ رشتہ اس قدر مضبوط ہے کہ بیٹے کی ماں کو کانٹا بھی چبھ جائے تو وہ کانپ جاتا ہے پھر یہ تو بس پائلٹ بننا تھا جو کہ بیٹے نے آخرکار کر دکھایا ۔ مزید یہ کہ اس یادگار موقع پر بیٹے نے اپنی بچپن میں والدہ کی کارڈ پر لکھی تحریر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر ڈالی، جسے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور پڑھا بھی۔

واضح رہے کہ مسلمان دنیا میں کہیں بھی ہو اس کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایک نہ ایک بات تو ضرور خانہ کعبہ و روضہ رسولﷺ کا دیدار کر لے۔ اس کیلئے وہ زندگی بھر پیسے جمع کرتا ہے۔اسی طرح کا ایک واقعہ پاکستانی عورت کے ساتھ بھی پیش آیا ، جب وہ سعودی عرب میں موجود تھیں تو ان کی ایک ویڈیوا وائرل ہوئی۔

جس میں انہوں نے کہا کہ مجھ غریب کو قسمت اور نصیب یہاں لے آیا ہے ورنہ میں تو پاکستان میں لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہوں ، بس آج روضہ روسولﷺ کے سامنے بیٹھی ہوں۔

Beta Jahaz Makkah Le Jana

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beta Jahaz Makkah Le Jana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beta Jahaz Makkah Le Jana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2257 Views   |   26 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

بیٹا اپنے جہاز میں مکہ لے جانا ۔۔ ماں نے بیٹے سے اسکول کے زمانے میں خواہش کا اظہار کیا تو اس نے جوانی میں یہ خواب کیسے پورا کیا؟ دیکھیں

بیٹا اپنے جہاز میں مکہ لے جانا ۔۔ ماں نے بیٹے سے اسکول کے زمانے میں خواہش کا اظہار کیا تو اس نے جوانی میں یہ خواب کیسے پورا کیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹا اپنے جہاز میں مکہ لے جانا ۔۔ ماں نے بیٹے سے اسکول کے زمانے میں خواہش کا اظہار کیا تو اس نے جوانی میں یہ خواب کیسے پورا کیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔