رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کریں؟ آسان طریقہ جس پر عمل کر کے پورا رمضان آپ پریشان نہیں ہوں گے

اچھی نیند اور بہترین غذا انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔

ایسا اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ رمضان میں بھی وزن پر لوگ قابو نہین رکھ پاتے تو اس کے لیے صرف ڈائٹ کرنا ضروری نہیں بس تھوڑی اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل سے شوبز کی معروف اداکارہ غزل صدیق نے وزن کم کرنے کے حوالے سے بات کی اور اپنے تجربے و مطالعے کی بنیاد پر اہم مشورے دیئے۔

انہوں نے بتایا کہ جب وزن کم کرنے بات ہوتی ہے تو ہم صرف ڈائٹ کی بات کرتے ہیں جبکہ اس کیلئے نیند بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور ساتھ ہی جسم میں پانی کی مقدار کو پورا کرنا۔

ماہ رمضان میں روز مرہ امور سے متعلق اداکارہ غزل صدیق کا کہنا تھا کہ افطاری کے بعد سے سحری تک جتنا پانی پی سکتے ہیں پئیں، روزے میں اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ سحری کھانے کے فوری بعد سونے سے گریز کریں۔

Ramzan Me Pani Or Nend Ki Kami Kese Puri Karen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ramzan Me Pani Or Nend Ki Kami Kese Puri Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ramzan Me Pani Or Nend Ki Kami Kese Puri Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1068 Views   |   11 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کریں؟ آسان طریقہ جس پر عمل کر کے پورا رمضان آپ پریشان نہیں ہوں گے

رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کریں؟ آسان طریقہ جس پر عمل کر کے پورا رمضان آپ پریشان نہیں ہوں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کریں؟ آسان طریقہ جس پر عمل کر کے پورا رمضان آپ پریشان نہیں ہوں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔