ہاتھوں اور پیروں کا رنگ صاف کرنے کے لیے آلو کے رس میں یہ چیزیں ملاکر لگائیں چند دن میں ہاتھ پاؤں کا رنگ صاف ہوتا جائے گا

ہاتھوں اور پیروں کا رنگ گورا کرنے کے لئے کریموں اور سیرم کا استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ آلو کی بلیچنگ خصوصیت کو استعمال کیا جائے اور اس کے ذریعے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے رنگ گورا کیا جائے۔

تو چلیں آج جانیں آلو سے رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ جس کو پندرہ منٹ جلد پر لگائیں اور سوکھنے پر پانی سے دھو لیں۔ یہ کرے آپ کی رنگت گوری اور چمکدار بھی ہوجائے گی اور ساتھ ہی ہاتھوں پیروں پر موجود نشانات بھی دور ہوجائیں گے۔

طریقہ:

٭ ایک آلو کاٹ کر اس کا رس نکال لیں ۔ پھر اس میں بیسن اور ہلدی ڈال کر پیسٹ بناکر ہاتھوں اور پیروں پر لگائیں اور مساج کرتی رہیں۔
٭ پندرہ منٹ سوکھ جائے تو جلد کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
٭ آلو کے رس میں کچا دودھ، کھانے کا سوڈا اور تھوڑا سا نمک ڈال کر پیسٹ بنائیں اور جلد پر لگا لیں۔
یہ آلو سے رنگ گورا کرنے کا بہت مفید طریقہ ہے مگر اس کا روزانہ استعمال ہی بہتر نتائج دے سکتا ہے۔

Hath Pair Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hath Pair Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hath Pair Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2608 Views   |   31 May 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہاتھوں اور پیروں کا رنگ صاف کرنے کے لیے آلو کے رس میں یہ چیزیں ملاکر لگائیں چند دن میں ہاتھ پاؤں کا رنگ صاف ہوتا جائے گا

ہاتھوں اور پیروں کا رنگ صاف کرنے کے لیے آلو کے رس میں یہ چیزیں ملاکر لگائیں چند دن میں ہاتھ پاؤں کا رنگ صاف ہوتا جائے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہاتھوں اور پیروں کا رنگ صاف کرنے کے لیے آلو کے رس میں یہ چیزیں ملاکر لگائیں چند دن میں ہاتھ پاؤں کا رنگ صاف ہوتا جائے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔